مضامین بشیر (جلد 2) — Page 116
مضامین بشیر 117 میں ریفرنڈم یعنی حصول رائے عامہ کا طریق اختیار کر کے معلوم کیا جائے کہ یہ قومیں کس طرف شامل ہونا چاہتی ہیں۔خدا کرے کہ کمیشن کو ایسے فیصلہ کی توفیق ملے جو ساری قوموں کے واسطے حق وانصاف کا فیصلہ ہو اور ملک میں امن و اتحاد کا موجب بنے۔آمین۔والله خير حافظا وناصراً۔(مطبوعہ الفضل ۱۹؍ جولائی ۱۹۴۷ء)