مضامین بشیر (جلد 2) — Page 1001
مضا مین بشیر مگر روحانی لحاظ سے وہ کروڑوں ، اربوں مومنوں کے باپ ہیں بلکہ آپ کے عظیم الشان روحانی فیض کی مہر تو آپ کی روحانی اولاد کے لئے نبوت تک کے انعام کا رستہ کھولتی ہے۔“ اور پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو مخاطب کر کے تو خصوصیت سے خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ انی معک یا ابن رسول الله د یعنی اے رسول خدا کے فرزند میں تیرے ساتھ ہوں“ فافهم و تدبر و لاتقف ما ليس لك به علم۔( مطبوعه الفضل ۲۸ / ستمبر ۱۹۵۰ء)