مضامین بشیر (جلد 2) — Page 997
مضامین بشیر ہیں کہ : ربوہ۔چنیوٹ۔احمد نگر کے سب دوست بخیریت ہیں مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اعلیٰ جماعت احمد یہ ربوہ سرگودہا سے تار کے ذریعہ اطلاع بھجواتے سیلاب کے پانی نے چاروں طرف سے ربوہ کو گھیر لیا تھا ( گوخو در بوہ پانی سے محفوظ رہا ) مگر کل سے پانی کم ہو رہا ہے۔چنیوٹ اور احمد نگر کی سٹرک اب بھی غرقاب ہے مگر پیدل آدمی رستہ عبور کر سکتا ہے۔چنیوٹ ربوہ لالیاں کی ریلوے لائن بعض جگہ سے ٹوٹ گئی ہے مگر ربوہ ، احمد نگر ، چنیوٹ کے سب دوست خیریت سے ہیں۔(ناظر اعلیٰ ) ( مطبوعه الفضل ۲۶ ستمبر ۱۹۵۰ء)