مضامین بشیر (جلد 1) — Page 537
دوستوں اور عزیزوں کا شکریہ ۵۳۷ مضامین بشیر آخر میں ان سب بزرگوں اور دوستوں اور عزیزوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔جنہوں نے حضرت مولوی صاحب کی تیمار داری میں یا ان کی وفات کے بعد ان کی تجہیز و تکفین و تدفین وغیرہ کے انتظام میں حصہ لے کر ہمارا ہاتھ بٹایا اور اسلامی اخوت و ہمدردی کا ثبوت دیا۔واخر دعوانا ان الحمد لله رب العلمين ( مطبوعه الفضل ۱۸ فروری ۱۹۴۳ء)