حضرت مولانا برہان الدین صاحب جہلمی ؓ — Page 37
40 40 " مولوی صاحب آپ کے آنے پر مجھے آرام آتا ھے۔“ وه اول هی اول هوشیار پور میں میرے پاس گئے۔ان طبیعت میں حق کے لئے ايك سوزش اور جلن تھی۔مجھ سے قرآن شریف پڑھا۔بائیس برس سے میرے پاس آتے تھے۔صوفیانہ مذاق تھا۔جہاں فقراء کو دیکھتے وہیں چلے جاتے۔میرے ساتھ بڑی محبت رکھتے تھے۔“ (احکام 7 جنوری 1909 ء ص 13)