مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 72 of 86

مودودی شہ پارے — Page 72

۷۴ جوائے فرماں میں آنیوالو مجھے اڑانے میں دیر کیوں ہے؟ که طرفہ ادا میرا ہے سرکشانہ کہ طور میرے ہیں باغیانہ (کوثر یکم جنوری ۶۱۹۵۲ ) کلید بردار کعبہ اور مطوّف، 5 و حکومت حجاز - نام نہاد خدمتگزار اور مرکزی عبادت گاہ کے مجاور جنہوں نے عبادت گاہوں کو ذریعہ آمدنی بنا لیا ہے۔(خلاصه) (مولانا مودودی ، خطبات 12 طبع مفتم ما ، زیر عنوان حج کا عالمیگر استماع ) کنونشن مسلم لیگ جو کسی فرشتہ کو بھی اپنا امیدوار کھڑا کر دے تو جماعت اسلامی اس کی حمایت نہیں کرے گی۔امروز ، ۲۰ اگست ۲۲ ۲۱۹ مث ،