مودودی شہ پارے — Page 68
ق قائد اعظم - اسلامی ذہنیت و طرز فکر سے خالی ا اور گم کردہ راہ لیڈر جس کی سیاست کو اسلامی سیاست کہنا اسلام کے لئے ازالہ حیثیت عرفی سے کم نہیں۔ز ر مولانا مودودی مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش معصوم طبع هفتم و ۲ تا ۲۳۰ و مش (۹۲) جنت الحمقاء کا بانی اور رجل فاجر, رمولانا مودودی - ترجمان القرآن فروری ۱۹۲۶ ۵۳ ۱ تا ۱۲۰ ) تقسیم ملک کے ڈرامے کا ناکام ترین اداکا جس کی قیادت کی غلطیاں اس سے بہت زیادہ ہیں کہ چند سطروں میں انہیں شمار