مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 61 of 86

مودودی شہ پارے — Page 61

ع عباد الرحمن - بعتان کی دینی جماعت جس کے ارکان نے مولانا مودودی کو باقاعدہ سلامی دی۔ر مولانا مودودی کا دورہ مشرق وسطیٰ صت انا عبد الماجد دریا آبادی (مولانا) مدیر صدق جدید - جنہوں نے انگریزی تفسیر میں۔اسرائیلیات پر بہت اعتماد کیا ہے، اور جن کے انداز بیان میں اعتذار پسندانہ اور معذرت خواہانہ رنگ ٹپکتا ہے۔الله و ترجمان القرآن ص ۲۵۲ جلد ۴۹ عدد ۴) جمال عبد الناصر- ارمین مصر کا نیا فرعون - و مولانا مودودی - المنیر ۱۹ جولائی ۷۶۱۹۵۷