مودودی شہ پارے — Page 37
۳۹ تبلیغ۔جس کے لئے مسلمانوں نے بھی اس طرح کے وچھے ہتھیار استعمال کئے جس طرح عیسائی مشنریوں اور آریوں نے مناظروں میں جو زبان درازیاں ، کچ بخشیاں ، اور دھینگامشتیاں دوسروں نے کیں مسلمان بھی ان میں سے کسی سے پیچھے نہیں رہے۔نادان بچوں کو بہکانا اور بھگا لے جانا جس طرح دوسروں کے یہاں اشاعت دین کے پروگرام کا ایک جزو تھا۔اسی طرح مسلمان بھی ان چیزوں کو جائز سمجھنے لگ گئے۔جس زمانے میں شدھی کا زور تھا ایک