مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 3 of 86

مودودی شہ پارے — Page 3

تعارف چونکہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی اور ان کی جماعت کی مستقل اور بنیادی پالیسی ہے کہ وہ اپنے ہر قول و فعل پر اسلام اور شوکت اسلام کا لیں ضرور چسپاں کر دیتی ہے۔اس لئے مذہب کے نام پر کھیلے جانے والے اس انتیس سالہ ڈرامہ اور اکمل کے پراپیگنڈہ سے فیض لوگ اس حد تک متاثر ہو گئے ہیں کہ وہ دیانت داری سے واقعی طور پر پانی مودودیت جنامی ابو الا علی صاحب مو د وی امیر جماعت اسلامی کو مزارع شناس رسول اور اسلام کا علمبردار سمجھتے ہیں۔جن کو ان کے لٹریچر کا سرسری مطالعہ کرنے والا کوئی شخص ہیں بات کا انداز نہیں لگا سکتا کہ مولانا مودود کا دورہ کے رفقاء استلام کے نام پر پر