مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 632

مسیحی انفاس — Page 76

يدل على ان روح سوچتا کہ تیرے پر حضرت آدم کی شان اعلی ظاہر ہو کیونکہ منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ روح ادا نہ حضرت آدم ومظهر تجليات، واقرب الى الله الاغنى واعلم وافضل من الملائكة اجمعين، الله نزل في آدم بنزول اجلى حتى جعله مسجود الملائكة میں اترا تھا اور وہ اترنا بہت روشن تھا یہاں تک کہ آدم ملائکہ کا سجدہ گاہ ٹھرا اور تجلیات عظمی کا مظہر بنا اور خدائے غنی وخليفة الله على الارضين سے بہت قریب ہوا اور افضل شھرا اور خدا تعالی کا خلیفہ بنا واما الآية التي نزلت في شأن عيسى فما تجعله ارفع واعلى ولا اصفى وازکی ، بل اور وہ آیت جو حضرت عیسی کی شان میں نازل ہوئی ہے سو وہ اس کو کچھ بہت اونچا نہیں بتاتی۔يثبت منه ان عيسى روح من الله وعبده العاجز كاشياء اخرى ومن المخلوقين۔اور نہ زیادہ پاک اور صاف بناتی ہے بلکہ اس سے تو صرف اس قدر ثابت ہوتا ہے کہ ما سجده ابليس بل امره أن يسجد له۔ومع ذلك جربه ذلك الخبيث۔وسجد حضرت بی خدا تعالی کی طرف سے ایک روح ہیں جیسا کہ دوسری چیزیں خدا تعالی کی طرف سے ہیں اور ثابت ہوتا لآدم الملائكة كلهم اجمعين وان آدم انبأ الملائكة باسماء سائر الاشياء۔فثبت ہے کہ وہ مخلوق ہے شیطان نے اس کو سجدہ نہ کیا بلکہ چاہا کہ وہ شیطان کو سجدہ کرے اور اس کا امتحان لیا اور آدم کو تمام انه اعلم ، وَسِرُّه محيط على الارض والسماء ، ولكن عيسى اقر بأنه لا يعلم، فرشتوں نے سجدہ کیا۔اور آدم نے فرشتوں کو تمام چیزوں کے نام بتلائے پس خلیت ہوا کہ وہ ان سے زیادہ عالم تھا اور واشار الى ان الملائكة قد فاقوه علما واكملوا الخوف والطاعة ، فتفكروا في هذا ولا اس کا سر تمام کائنات پر محیط تھا مگر عیسائی نے تو اقرار کیا کہ اس کو قیامت کا علم نہیں کہ کب ایگی اور یہ بھی اشارہ کیا کہ تمشوا كقوم عمين۔ملائک اس سے علم اور طاعت میں افضل ہیں سو اس بات کو سوچو اور اندھوں کی طرح مت چلو منه روح۔ثم اذا دققت النظر وامعنت فيما حضر فيظهر عليك ان قوله تعالى پھر اگر تو غور سے دیکھے اور واقعات موجودہ میں غور کرے تو تیرے پر ظاہر ہو گا کہ اللہ جل شانہ کا یہ قول کہ يشابه قوله تعالى جميعا منه۔فمن الغباوة ان تثبت من لفظ ر منه الوهية روح روح منه ایسا ہی قول ہے جیسا کہ دوسرا قول سوبری نادانی کی بات ہے کہ روح منئے کے لفظ سے عيسى ولا تقر من لفظ جميعا منه بألوهية ارواح الكلاب والقردة والخنازير حضرت عیسی کی خدائی ثابت کرے اور دروحا منہ کے لفظ سے کتوں اور بلیوں اور سوروں اور دوسری تمام چیزوں