مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vii of 632

مسیحی انفاس — Page vii

انتساب استاذی المکرم سید میر داؤد احمد نور اللہ مرقدہ سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ ربوہ کے نام جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عطا کردہ روحانی خزائن میں سے مختلف عناوین کے تحت مواد جمع کیا اور کتاب ”مرزا غلام احمد قادیانی اپنی تحریروں کی رو سے " تالیف کی اور ہمارے لئے اس میدان میں ایک راہنما طریق قائم کیا۔اے اللہ ! ان پر ہمیشہ اپنے پیار کی نظر کر۔آمین خاکسار ہادی علی چوہدری 1