مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 632

مسیحی انفاس — Page 45

۴۵ : بیان سے رد ہو چکی ہیں اور حضرت مسیح ضرورت کے وقت ان کو اپنے کام میں نہیں لائے بیشک ہر ایک دانا اس بات کو سمجھتا ہے کہ جب وہ کافر ٹھہرائے گئے اور ان پر حملہ کیا گیا اور ان پر پتھراؤ شروع ہوا تو ان کو اس وقت اپنی خدائی کے ثابت کرنے کے لئے ان پیش گوئیوں کی اگر وہ در حقیقت حضرت مسیح کے حق میں تھیں اور ان کی خدائی پر گواہی دیتی مسعود کے اعتراض پر وہ تھیں سخت ضرورت پڑی تھی۔کیونکہ اس وقت جان جانے کا اندیشہ تھا اور کافر تو قرار پیش گوئیاں کیوں نہ پیش کیں جو ثبوت کے پاچکے تھے تو پھر ایسی ضروری اور کار آمد پیش گوئیاں کس دن کے لئے رکھی گئی تھیں اور ہی پیش کی جاری پر آج کیوں نہیں پیش کیں۔کیا آپ نے اسکا کوئی کبھی جواب دیا۔پھر ہم ان پیش گوئیوں کو کیا ہیں؟ کریں اور کسی عزت کی نگاہ سے دیکھیں اور کیونکر حضرت مسیح کو دنیا کے دوسرے مصنوعی خداؤں سے الگ کر لیں۔اللہ جل شانہ، قرآن کریم میں فرماتا ہے وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرُ إِبْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصر المسيح ابن الله ذلك قولهم بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللهُ : الى يُؤْفَكُونَ ، اِتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالمَسْحُ ابن مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلا لِيَعْبُدُوا إِلهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلا هُوَ سُبحة الا ان ثورة ولوكرَة الكَافِرُونَ ، هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ نِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِهِ وَلَوْ كَرِهَ المَشْرِكُونَه (بن - (1) ) یعنی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ کہا بعض یہود نے کہ عزیر خدا کا بیٹا ہے اور کہا نصاری نے مسیح خدا کا بیٹا ہے یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں جن کا کوئی تجھی ثبوت نہیں رئیس کرنے لگے ان لوگوں کی جو پہلے اس سے کافر ہو چکے یعنی جو انسانوں کو خدا اور خدا کے بیٹے قرار دے چکے یہ ہلاک کئے جائیں کیسے یہ تعلیم سے پھر گئے۔انہوں نے اپنے عالموں کو اپنے درویشوں کو اللہ کے سوا پروردگار ٹھہر الیا اور ایسا سیح بن مریم کو حلانکہ ہم نے یہ حکم کیا تھا کہ تم کسی کی بندگی نہ کرو مگر ایک کی جو خدا ہے جس کا کوئی شریک نہیں۔چاہتے ہیں کہ اپنے مونہوں کی پھونکوں سے حق کو بجھا دیں اور اللہ تعالیٰ باز نہیں رہے گا جب تک اپنے نور کو پورا نہ کرے اگر چہ کافر ناخوش ہوں وہ وہی خدا ہے جس نے اپنا ر سول ہدایت اور سجاد پن دے کر بھیجاتا وہ دین سب دینوں پر غالب ہو جائے۔اگرچہ مشرک ناخوش ہوں۔اب دیکھئے کہ ان آیات کریمہ میں اللہ جل شانہ نے صاف طور پر فرمایا ہے کہ