مسیحی انفاس — Page 461
اصحاب اور رفیق کس کو ملے اور یہ وفاداری اور اطاعت میں فنا کہ اپنی جانوں تک کے دے پینے میں دریغ نہ کیا۔آپ کی ذاتی قوت قدمی کا ثبوت ہے جو مقابلہ کرنے ا سے مسیح میں کچھ بھی نظر نہیں آتی۔لمفوظات۔جلد ۳ صفحه ۲۴۲ ، ۲۴۳ جو لوگ حضرت عیسی کے اتباع کے مدعی ہیں۔ان کا یہ بیان ہے کہ جب حضرت عیسی آسمان پر اٹھائے گئے تو ساتھ ہی ان کے وہ برکت بھی اٹھائی گئی جس عیسائیت کا نور محدود سے حضرت ممدوح مردوں کو زندہ کیا کرتے تھے۔ہاں عیسائی یہ بھی کہتے ہیں کہ زمانہ کے لئے تھا حضرت عیسی کے باراں حواری بھی کچھ کچھ روحانی برکتوں کو ظاہر کیا کرتے تھے۔لیکن ان کا یہ بھی تو قول ہے کہ وہی عیسائی مذہب کے باراں امام آسمانی نوروں اور الہاموں کو اپنے ساتھ لے گئے۔اور ان کے بعد آسمان کے دروازوں پر پکے قفل لگ گئے اور پھر کسی عیسائی پر وہ کبوتر نازل نہ ہوا کہ جو اول حضرت مسیح پر نازل ہو کر پھر آگ کے شعلوں کا بہروپ بدل کر حواریوں پر نازل ہوا تھا۔گویا ایمان کا وہ نورانی دانہ کہ جس کے شوق میں وہ آسمانی کبوتر اترا کرتا تھا انہیں کے ہاتھ میں تھا اور پھر بجائے اس دانہ کے عیسائیوں کے ہاتھ میں دنیا کمانے کی بھائی رہ گئی جس کو دیکھ کر وہ کبوتر آسمان کی طرف اڑ گیا۔غرض بجز قرآن شریف کے اور کوئی ذریعہ آسمانی نوروں کی تحصیل کا موجود نہیں۔اور خدا نے اس غرض سے کیہ حق اور باطل میں ہمیشہ کے لئے ما بہ الامتیاز قائم رہے۔اور کسی زمانہ میں جھوٹ سچ کا مقابلہ نہ کر سکے۔امت محمدیہ کو انتہا زمانہ تک یہ دو معجزے یعنی اعجاز کلام قرآن اور اعجاز اثر کلام قرآن عطا فرمائے ہیں جن کے مقابلہ سے مذاہب باطلہ ابتداء سے عاجز چلے آتے ہیں۔براہین احمدیہ۔روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۲۹۲ ، ۲۹۳ بقیه حاشیه در حاشیہ نمبر ا پھر اپنی صاحب فرماتے ہیں کہ کس بی پر مشکل جسم کبوتر کے روح القدس پازل ہوا۔میں کہتا ہوں کہ اگر روح القدس کسی تعظیم الجثہ جانور کی شکل پر جیسے ہاتھی یا روح القدس کا نزول