مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 407 of 632

مسیحی انفاس — Page 407

۴۰۷ کہ عیسائی لوگ جھوٹ سے بہت ہی پیار کرتے ہیں۔چنانچہ عملی حالت اس پر شاہد ہے۔مثلاً قرآن تو تمام مسلمانوں کے ہاتھ میں ایک ہی ہے۔مگر سنا گیا ہے کہ انجیلیں ساٹھ سے بھی کچھ زیادہ ہیں۔شاید آپ نے اپنے ایک مقدس بزرگ کا قول سنا ہے کہ جھوٹ بولنا نہ صرف جائز بلکہ ثواب کی بات ہے۔نور القرآن۔حصہ دوم۔روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۰۸، ۴۰۹ دیئے جس قدر جھوٹی کرامتیں اور جھوٹے معجزات حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف منسوب کئے گئے ہیں کسی اور نبی میں اس کی نظیر نہیں پائی جاتی اور عجیب تریہ کہ باوجودان تمام فرضی محجرات کے ناکامی اور نامرادی جو مذ ہب کے پھیلانے میں کسی کو ہو سکتی ہے وہ انجیل نے توریت سب سے اول نمبر پر ہیں۔کسی اور نبی میں اس قدر نامرادی کی نظیر تلاش کر نالا حاصل ہے کے دو بیدی محکم توز مگر یاد رہے کہ اب ان کے نام پر جو مذہب دنیا میں پھیل رہا ہے یہ ان کا مذہب نہیں ہے۔ان کی تعلیم میں خنزیر خوری اور تین خدا بنانے کا حکم اب تک انجیلوں میں نہیں پایا جاتا۔بلکہ یہ وہی مشرکانہ تعلیم ہے جس کی نبیوں نے مخالفت کی تھی۔توریت کے دوہی بڑے بھاری اور ابدی حکم تھے۔اول یہ کہ انسان کو خدا نہ بناتا۔دوسرے یہ کہ سور کو مت کھانا۔سو دونوں حکم پولوس مقدس کی تعلیم سے توڑ دیئے گئے۔انا للہ وانا الیہ براہین احمدیہ۔حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحہ ۵۸ راجعون۔حقیقی تہذیب شراب خور کو حاصل نہیں ہو سکتی۔انجیل کی کسی آیت نے سٹور کو بر خلاف توریت کے حلال نہیں کیا مگر یہ لوگ کثرت سے سور بھی کھاتے ہیں اور شراب خلاف بھی پیتے ہیں۔ملفوظات۔جلد ۸ صفحه ۳۵ توربیت عمل شریعت ٢٨٠ جب شریعت توریت قابل عمل نہیں اور باوجود بہت سی اشیاء کی حرمت کے جن کا حکم توریت میں موجود ہے، عیسائیوں کے واسطے ضروری نہیں کہ ان احکام پر عمل کریں عیسائیوں پر ایک تو پھر رشتہ ناطہ کے معاملہ میں اس قدیم شریعت پر عمل کرنے کی کیا حاجت ہے اور بہن یا سوال