مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 306 of 632

مسیحی انفاس — Page 306

یا ہی بدعہ بھی بادشاہ کہلایا ہے اور واقعات کی مشابہت کا یہ ثبوت ہے کہ مثلاً جیسا کہ انجیل میں لکھا ہے کہ حضرت جی علیہ السلام شیطان سے آزمائے گئے اور شیطان نے انکو کہا کہ اگر تو مجھے سجدہ کرے تو تمام دنیا کی دولتیں اور بادشاہتیں تیرے لئے ہوگی یہی آزمائیش بدھ کی بھی گئی اور شیطان نے اسکو کہاکہ اگرتو میری میں مان لے کہ ان فقیری کاموں سے باز آجائے اور گھر کی طرف چلا جائے تو میں تجھ کو بادشاہت کی شان و شوکت عطا کروں گا لیکن جیسا کہ مسیح نے شیطان کی اطاعت نہ کی۔ایسا ہی لکھا ہو کہ بدھ نے بھی نہ کی۔دیکھو کتاب ٹی ڈبلیو رائس ڈیوڈس بدھ ازم اور کتاب مونیر والیس باید ازم شد اب اس سے ظاہر ہے کہ جو کچھ حضرت مسیح علی السلام نہجیل میں کئی قسم کے خطاب اپنی طرف منسوب کرتے ہیں یہی خطاب بدھد کی کتابوں میں جو اس سے بہت عرصہ پیچھے لکھی گئی ہیں بدھ کی طرف منسوب کی گئی ہیں۔اور جیسا کہ حضرت مسیح علیہ السلام شیطان سے آزمائے گئے ایسا ہی ان کتابوں میں بدھ کی نسبت دعوی کیا گیا ہے کہ وہ بھی شیطان سے آزمایا گیا بلکہ ان کتابوں میں اس سے زیادہ بدعہ کی آزمائش کا ذکر ہے اور لکھا ہے کہ جب شیطان بدھ کو دولت اور بادشاہت کی طمع دے چکا۔تب بدھ کو خیال پیدا ہوا کہ کیوں اپنے گھر کی طرف واپس نہ جائے۔لیکن اُس نے اس خیال کی پیروی نہ کی۔اور پھر ایک خاص رات میں وہی شیطان اُس کو پھر ملا۔اور اپنی تمام ذریات ساتھ لایا اور ہیبت ناک صورتیں بنا کر اسکو ڈرایا اور بدھ کو وہ شیاطین سانپوں کی طرح نظر آئے جن کے منہ سے آگ کے شعلے نکل رہے تھے اور ان سانیوں نے زہر اور آگ اسکی طرف پھینکنی شروع کی لیکن زہر پھول بنجاتے تھے اور آگ بدھ کے گرد ایک ہالہ بنالیتی تھی۔پھر جب اس طرح پر کامیابی نہ ہوئی تو شیطان نے انی سولہ لڑکیوں کو بی بی اور انکو کہا کہ تم اپنی خوبصورتی بد و بنظاہر کرو لیکن سے بھی بدھ کے و نیو دیکھو چائینز بده از مصنف ، ولنس-بدو مصنف اوالد مرگ ترجمہ ڈبلیو ہوئی لائف آن بدھ۔ترجمہ راک ہیں۔منہ