مسیحی انفاس — Page 154
| | ۱۵۴ ہے۔سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جوابات روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۳۱ میں سچ کہتا ہوں کہ جب سے ان عیسائیوں نے خدا کو چھوڑ کر الوہیت کا تاج ایک عاجز انسان کے سر پر رکھ دیا ہے اندھے ہو گئے ہیں ان کو کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ایک تین دن کے لئے ہاویہ طرف اسے خدا بناتے ہیں دوسری طرف صلیب پر چڑھا کر اسے لعنتی ٹھراتے ہیں اور پھر تین دن کے لئے ہادیہ میں بھی بھیجتے ہیں۔کیا وہ دوزخ میں دوزخیوں کو نصیحت کرنے گئے تھے یا ان کے لئے وہاں جاکر کفارہ ہونا تھا؟ ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۶۷، ۱۶۸ بعض عیسائی کہتے ہیں کہ یسوع با دس یعنی جہنم میں تحت الثری کے قیدیوں کو منادی یسوع جنم میں نصیحت کرنے گیا تھا مگر ایک دانا سوچ سکتا ہے کہ لعنت کے دنوں کا کیا تقاضا تھا۔کیا سزا اٹھانے کے لئے گیا۔کے لئے جانا یا نصیحت کے لئے۔ایک ملعون دوسرے کو کیا نصیحت کر سکتا ہے اور پھر دوزخیوں کو نصیحت کیا فائدہ کرے گی مرکز تو ہر ایک شخص راہ راست کو سمجھ جاتا ہے اور اگر اس وقت کا سمجھنا کچھ چیز ہے تو پھر ایک بھی دوزخ میں نہیں رہ سکتا۔کتاب البریه روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۲۸۸ حاشیه در حاشیه یسوع کا جہنم میں جانا ان کتابوں سے ثابت ہوتا ہے۔انجیل متی کی تفسیر خزانہ یسوع کا جسم میں الاسرار تألیف پادری عماد الدین صفحہ ۴۹۸ سطر میں ” خدا کا سارا غضب جو گناہ کے جانا (نعوذ بالله سبب سے ہے اس پر آگیا " آب ظاہر ہے کہ یہ غضب وہی چیز ہے جس کو دوسرے لفظوں میں جنم کہتے ہیں۔پھر اسی خزمانہ الاسرار کی بائیسویں سطر میں مسیح کی نسبت زبور جو سے یہ پیش گوئی نقل کی ہے ” تو نے مجھے گڑھے کے اسفل میں ڈالا اندھیرے مکانوں میں گہراؤوں میں اب ظاہر ہے کہ یہ اندھیرے کے مکان عیسائیوں کے نزدیک جہنم ہے۔پھر کتاب جامعہ الفرائض مطبوعہ امریکن مشن پریس لودھیانه ۱۸۶۲ء صفحه ۶۳ سطر ۱۶۔۷ ا میں مسیح کی نسبت یہ عبارت ہے ” کیونکہ کوئی گناہ ایسا نہیں جس کو