مسیحی انفاس — Page 92
خدا کے لئے بیٹا تجویز کرنا گو یا خدا تعالیٰ کی موت کا یقین کرنا ہے۔کیونکہ بیٹا تو اس لئے ہوتا ہے کہ وہ یاد گار ہو۔اب اگر مسیح خدا کا بیٹا ہے تو پھر سوال ہو گا کہ کیا خدا کو مرنا ہے؟ ملفوظات۔جلدا صفحہ ۳۳۱
by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad