مسیح اور مہدیؑ — Page 75
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں نصر الباری جلد چهارم 75 عکس حوالہ نمبر: 20 ۵۰۶ قبر مسیح ناصری علیہ السلام كتاب الجنائز نَةً ثُمَّ رُفِعَتْ فَسَمِعُوا صَائِحًا يقولُ اَلَا هَل وَجَدُوا مَا فَقَدُوا سَنَةٌ فَأَجَابَهُ الْآخَرُ بَل يَئِسُوا فَانقَلَبُوا ﴾ قبروں پر مسجد بنانا مکروہ ہے اور جب حسن بن حسن بن علی (حضرت علی کے پوتے) کا وصال ہو گیا تو ان کی بیوی (فاطمہ بنت حسین ) نے ان کی قبر پر قبہ تانا (خیمہ جمایا ) پھر اٹھالیا گیا اس وقت لوگوں نے ایک پکارنے والے کی آواز سنی (خواہ فرشتہ ہو یا جن) کہتا تھا کیا ان لوگوں جن کوکھو یا تھا اس کو پایا؟ دوسرے (فرشتہ یا جن ) نے جواب دیا: نہیں بلکہ مایوس ہو گئے اور لوٹ گئے۔ترجمه ۱۲۵۲ و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بنُ مُوسَى عن شَيْبَانَ عن هِلَالٍ هُوَ الوَزَاتُ عَن عُروةً عن عائِشَةَ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال فِي مَرَضِهِ الذِي مَاتَ فِيهِ لَعَنَ اللَّهِ اليهودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنبِيَانِهِم مَسَاجِد قَالَتْ وَلَولا ذَلِكَ لأَبْرِزَ قَبْرُهُ أَنِّي أَحْشَى أَن يُتَّخَذَ مَسْجِدا ) حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض الوفات میں فرمایا اللہ یہود و نصاری پر لعنت کرے کہ انھوں نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو سجد بنالیا۔حضرت عائشہ نے فرمایا کہ اگر یہ خوف نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کھلی رہتی مگر میں بھی ڈرتی ہوں کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو مسجد نہ بنا لیں۔مطابقة للترجمة | مطابقة الحديث للترجمة في قوله "اتخذوا قبور انبيائهم مساجد“ تعد موضع والحديث هنا ص ۷۷ ا و مر الحديث ص ۶۲ ویاتی ص ۱۸۶، وفى المغازی، ص ۶۳۹ امام بخاری کا مقصد یہ ہے کہ قبروں پر مسجد بنانا درست نہیں، یا قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنالیں کہ یہ حرکت مقصد ۱۳۵۷ بت پرستی کے مشابہ ہے۔واللہ اعلم باب الصَّلوةِ عَلَى التَّفَسَاءِ إِذَا مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا ﴾ زچگی میں عورت مر جائے نفاس کی حالت میں تو اس پر نماز پڑھنے کا بیان حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَثَنَا يَزِيدُ بنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ