مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 665 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 665

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 665 عکس حوالہ نمبر : 231 مسند امام احمد ابن جبیل بهینه مترجم ۲۳۲ غلامان مسیح محمدی کا مقام مستند ابن هريرة من انظر: ٩٢٨١٨٨٦٥]۔(۷۹۸۰) حضرت ابو ہریرہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ قبرستان تشریف لے گئے، وہاں پہنچ کر قبرستان والوں کو سلام کرتے ہوئے فرمایا اے جماعت مؤمنین کے مکینو! تم پر سلام ہو ، ان شاء اللہ ہم بھی تم سے آکر ملنے والے ہیں، پھر فرمایا کہ میری تمنا ہے کہ ہم اپنے بھائیوں کو دیکھ سکیں، صحابہ کرام نیا تو نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا ہم آپ کے بھائی نہیں؟ نبی علیہ نے فرمایا تم تو میرے صحابہ ہو میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو ابھی نہیں آئے ، اور جن کا میں حوض کوثر پر منتظر ہوں گا، صحابہ کرام نیا ہم نے عرض کیا یارسول اللہ میرا آپ کے جو امتی ابھی تک نہیں آئے ، آپ انہیں کیسے پہچانیں گے؟ نبی پیدا نے فرمایا یہ بتاؤ کہ اگر کسی آدمی کو کا سفید روشن پیشانی والا گھوڑا کالے سیاہ گھوڑوں کے درمیان ہو، کیا وہ اپنے گھوڑے کو نہیں پہچان سکے گا؟ صحابہ کرام جمادی ہم نے عرض کیا کیوں نہیں، تی پینا نے فرمایا پھر وہ لوگ بھی قیامت کے دن وضو کے آثار کی برکت سے روشن سفید پیشانی کے ساتھ آئیں گے اور میں حوض کوثر پر ان کا انتظار کروں گا۔پھر فر ما یا یاد رکھو! تم میں سے کچھ لوگوں کو میرے حوض سے اس طرح دور کیا جائے گا جیسے گمشدہ اونٹ کو بھگایا جاتا ہے، میں انہیں آواز دوں گا کہ ادھر آؤ لیکن کہا جائے گا کہ ان لوگوں نے آپ کے بعد دین کو بدل ڈالا تھا تو میں کہوں گا کہ دور ہوں ، دور ہوئی۔( ۷۹۸۱ ) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُؤْمِنُ الْمُؤْمِنُ مَرَّتَيْنِ أَو ثَلَاثًا يَغَارُ يَغَارُ وَاللَّهُ أَشَدُّ غَيْرًا (راجع: ٧٢٠٩] (۷۹۸۱) حضرت ابو ہریرہ ہی خلیفہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ نے دو تین مرتبہ فرمایا مومن غیرت مند ہوتا ہے، اور اللہ اس سے بھی زیادہ فیور ہے۔( ۱۹۸۲ ) حَدَّتَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّلَنَا دُعَةُ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الا اللُّكُمْ عَلَى مَا يَرْفَعُ اللَّهُ بِهِ الدَّرَجَاتِ وَيَمْحُو بِهِ الْخَطَايَا كَثْرَةُ الْخُطَى إِلَى الْمَسَاجِدِ وَانْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ وَإِسْبَاغُ الْوُضُوءِ عَلَى الْمَكَارِهِ (راجع: ۷۲۰۸] (۷۹۸۲) حضرت ابو ہریرہ بینہ سے مروی ہے کہ نبی چیلہ نے فرمایا کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جس کے ذریعے اللہ درجات بلند فرماتا ہے اور گناہوں کا کفارہ بناتا ہے؟ کثرت سے مسجدوں کی طرف قدم اٹھنا، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرتا اور طبعی نا پسندیدگی کے باوجود ( خاص طور پر سردی کے موسم میں ) خوب اچھی طرح وضو کرنا۔( ۷۹۸۲ ) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لتودنَّ الْحُفُوقَ إِلَى أَهْلِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُفَادَ لِلشَّاةِ الْجَلْحَاءِ مِنَ الْقَرْنَاءِ تَنْطَحُهَا راجع: ۷۲۰۳)۔