مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 650 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 650

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 650 اہل مشرق اور مہدی کی تائید و نصرت المستدرك (مترجم) جلد ششم عکس حوالہ نمبر: 227 كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری ہے اور امام مسلم رہی ہے نے اس کو نقل نہیں کیا۔8659 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَرِيُّ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنِي عَمَّارُ الدُّهْنِيُّ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عَلِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ الْمَهْدِي ، فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: هَيْهَاتَ، ثُمَّ عَقَدَ بِيَدِهِ سَبْعًا، فَقَالَ : " ذَالَا يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ إِذَا قَالَ الرَّجُلُ: الله اللهَ قُتِلَ، فَيَجْمَعُ اللَّهُ تَعَالَى لَهُ قَوْمًا قُرُعًا كَفَزَعِ السَّحَابِ، يُؤَلِّفُ اللَّهُ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَا يَسْتَوْحِشُونَ إِلى أَحَدٍ، وَلَا يَفْرَ۔لُوبِهِمْ لَا يَسْتَوْحِشُونَ إِلى أَحَدٍ، وَلَا يَفْرَحُونَ بِأَحَدٍ، يَدْخُلُ فِيْهِمْ عَلَى عِدَّةُ أَصْحَابِ بَدْرٍ ، لَمْ يَسْقُهُمُ الْأَوَّلُونَ وَلَا يُدْرِكُهُمُ الْآخِرُونَ، وَعَلَى عَدَدِ اَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَاوَزُوا مَا النَّهَرَ ، قَالَ أَبُو الطَّفَيْلِ : قَالَ ابْنُ الْحَفِيَّة: اتُرِيدُهُ؟ قُلْتُ: نَعَمْ ، قَالَ: إِنَّهُ يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ هَذَيْنِ الْخَشَبَتَيْنِ، قُلْتُ: لَا جَرَمَ وَاللَّهِ لَا نُرِيهِمَا حَتَّى أَمُوتَ ، فَمَاتَ بِهَا يَعْنِي مَكَةَ حَرَسَهَا اللَّهُ تَعَالَى هذَا حَدِيدٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخْرِجَاهُ التعليق - من تلخيص الذهبى 8659 - على شرط البخاري ومسلم ++ محمد بن حنفیہ بیان کرتے ہیں کہ ہم حضرت علی بیانیوں کے پاس تھے ، ایک آدمی نے ان سے مہدی کے بارے میں پوچھا، حضرت علی مبینہ نے فرمایا: تم مجھ سے دور ہو جاؤ، اس کے بعد اپنے ہاتھ سے سات کا عقد بنایا اور فرمایا: وہ آخری زمانے میں نکلے گا، یہ وہ زمانہ ہوگا جب اللہ کا نام لینے پر انسان کو قتل کر دیا جائے گا، اللہ تعالٰی اس کے لئے بادلوں کے ایک ٹکڑے کی مانند لوگ جمع کر دے گا۔اللہ تعالیٰ ان کے دلوں میں الفت ڈال دے گا، یہ کسی سے نہیں ڈریں گے اور نہ کسی پر خوش ہوں گے ان میں بدری صحابہ کی تعداد کے برابر لوگ جمع ہو جائیں گے، سابقہ لوگ ان تک پہنچ نہیں پائیں گے اور بعد والے ان کو پانہیں سکیں گے۔ان کی تعداد طالوت کے ان ساتھیوں جتنی ہوگی جو طالوت کے ہمراہ نہر سے گزرے تھے۔ابو الطفیل کہتے ہیں: ابن حنفیہ نے کہا: کیا تم اس کا ارادہ رکھتے ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں۔انہوں نے کہا: وہ ان دولکڑیوں کے درمیان سے نکلے گا۔میں نے کہا: یقینا اللہ کی قسم میں اپنی زندگی میں اس کو کبھی نہیں دیکھوں گا۔پھر وہ مکہ میں انتقال کر گئے، اللہ تعالٰی اس کی حفاظت فرمائے۔یہ حدیث امام بخاری یہ اور ام مسلم مہینے کے معیر کے مطابق صیح ہے لیکن چین چینیہ نے اس ک نقل نہیں کیا۔8660 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى الْخَازِنُ رَحِمَهُ اللَّهُ بِيُحَارِي، لَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْهِجَانِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ قَيْسِ الْكِنْدِي، قَالَ: كُنتُ مَعَ الْفَوَارِسِ وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌ، فَرَأَيْتُ النَّاسَ مُجْتَمِعِينَ عَلَى رَجُلٍ، قُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بنِ الْعَاصِ ، فَسَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ قَالَ: مِنَ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ أَنْ تُرْفَعَ الْأَشْرَارُ وَتُوضَعَ الْأَخْيَارُ، وَيُفْتَحَ الْقَوْلُ وَيُخْزَنَ الْعَمَلُ ، وَيُقَرَا بِالْقَوْمِ الْمُثَنَّاةُ لَيْسَ فِيهِمْ اَحَدٌ يُنْكِرُهَا قِيلَ: وَمَا