مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 626 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 626

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں فتاوي حديثيه 626 عکس حوالہ نمبر : 218 499 مشتبہ اعلی حضرت فیضانِ ختم نبوت“ جب حضرت ابراہیم نہ کی وفات ہوئی تو رسول اللہ سلیم نے ان کی والدہ ماجدہ حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا کو پیغام بھیجا تو وہ آئیں اور انہوں نے حضرت ابراہیم نے کو مسل دیا اور کفن پہنایا اور رسول اللہ لا تم ان کے جنازہ کو لے کر باہر تشریف لائے اور آپ کے ہمراہ لوگ بھی نکل آئے اور آپ نے ان کی تدفین فرمائی۔اور آپ سلم نے اپنا دست اقدس انکی قبر میں داخل کیا اور فرمایا : أَمَا وَ اللَّهِ أَنَّهُ نَبِيٍّ ابْنُ نَبي (اللہ کی قسم وہ نبی بن نبی ہیں۔) اور آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے اور مسلمان آپ کے گرد رونے لگے حتی کہ آواز بلند ہوگئی پھر آپ نے فرمایا: تُدْمِعُ العَيْنُ وَيَحْزُنُ الْقَلْبُ وَلا تَقُولُ مَا يَغْضِبُ الرَّبُّ وَ إِنَّا عَلَيْكَ يَا إِبْرَاهِيمَ الْمَحْزُونَ۔آنکھ آنسو بہا رہی اور دل مغموم ہے اور ہم وہ بات نہیں کرتے کہ رب ناراض ہو جائے بے شک اے ابراہیم میں تجھ پر غم زدہ ہوں۔اور امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے کہ : حضرت ابراہیم نہ کی وفات کے وقت ان کی عمر اٹھارہ ماہ کی تھی اور حضور مل لیلی نے ان پر نماز جنازہ نہیں پڑھی اور ابن حزم نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔علامہ زرکشی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جن علماء نے حضرت ابراہیم نے پر نماز جنازہ کے ترک کو تسلیم کیا ہے انہوں نے ترک جنازہ کی مختلف عل میں بیان کیں ہیں جن میں چند یہ ہیں۔قادی اسکی التعظیم والدیہ فی قولہ تعالی الخ، ج 1 ص 38 مطبوعہ: دار المعارف ، بیروت لبنان) 1 حضرت ابراہیم اپنے والد ماجد یعنی رسول اللہ علی ایم کی فضیلت کے سبب نماز جنازہ سے بے نیاز تھے جیسا کہ شہید شہادت کی وجہ سے نماز جنازہ سے بے نیاز ہوتا ہے (چنانچہ شوافع کے نزدیک شہید پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جاتی حنفیوں کے نزدیک شہید پر نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔(مترجم) ایک نبی دوسرے نبی پر نماز جنازہ نہیں پڑھا کرتا۔اور حدیث میں ہے کہ اگر حضرت ابراہیم نے زندہ رہتے تو نبی ہوتے۔( علامہ زرکشی رحمہ اللہ کی عبارت ختم ہوئی ) حضرت ابراہیم نے کے لئے چھوٹی عمر کے باوجود اثبات نبوت میں کوئی بعید نہیں کیونکہ وہ حضرت عیسی اللہ کی مانند ہیں جنہوں نے اپنی ولادت کے دن فرمایا تھا: إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ اتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا (سورۃ مریم، آیت 30) ترجمہ: میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور اس نے مجھے نبی بنایا ہے۔اور حضرت یحی العلی کی طرح ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے :