مسیح اور مہدیؑ — Page 624
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں ✓ میزان الاعتدال (اُردو) جلد اول ۹۰۴ - اسماعیل بن عبد الله بن خالد 624 عکس حوالہ نمبر : 217 ان سے اسماعیل بن ابی اویس نے روایت نقل کی ہیں۔ابن حاتم کہتے ہیں: یہ مجہول ہے۔۹۰۵ - اسماعیل بن عبد اللہ بن خالد قرشی ( ق ) العبدری الرقی یہ دمشق کے قاضی تھے۔یہ بد کلامی کے ساتھ صدوق ہیں۔ان کے حوالے سے امام ابن ماجہ امینیہ نے روایت نقل کی ہے۔۹۰ - اسماعیل بن عبد اللہ بن زرارة الرقی ہیں۔فیضانِ ختم نبوت“ انہوں نے حماد بن زید اور اس کے طبقے کے افراد سے اور ان سے امام احمد کے صاحبزادے اور ابن ابی دنیا نے روایات نقل کی ابن حبان بیلیہ نے انہیں فقہ قرار دیا ہے۔ابوالفتح از دی جیسے کہتے ہیں: یہ منکر الحدیث ہے۔۹۰۷ - اسماعیل بن عبداللہ ابو یحیی تیمی ہے۔انہوں نے سہیل بن ابی صالح سے روایات نقل کی ہیں۔امام ابوحاتم بیبینینی فرماتے ہیں: یہ راوی متروک الحدیث ہے۔ابو حاتم نے اس کے اور اسماعیل بن یحی تمیمی کے درمیان فرق کیا ۹۰۸ - اسماعیل بن عبد الرحمن ( م عو) بن ابی کریمتۃ السدی کوفی انہوں نے انس عبد اللہ الہی اور ایک جماعت سے اور ان سے ثوری، ابوبکر بن عیاش اور ایک مخلوق نے روایات نقل کی ہیں۔وہ کہتے ہیں: انہوں نے حضرت ابو ہریرہ مٹی تصور کی زیارت کی ہے۔ی قطان کہتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔امام احمد بن فضیل بی سیفر ماتے ہیں: یہ ثقہ ہیں۔یحیی بن معین ری اس لیے کہتے ہیں: اس کی نقل کردہ روایات میں ضعف پایا جاتا ہے۔امام ابو حاتم یی شیر تے ہیں : اس کی نقل کردہ روایت سے استدلال نہیں کیا جاسکتا۔شیخ ابن عدی میفرماتے ہیں: یہ میرے نزدیک صدوق ہیں۔شریک نے مسلم بن عبدالرحمن کا یہ قول نقل کیا ہے۔ایک مرتبہ ابراہیم نخعی سعدی نامی مفسر کے پاس سے گزرے وہ لوگوں کو قرآن کی