مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 612 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 612

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں DAA 612 عکس حوالہ نمبر : 214 خاتم النبین۔۔قصر نبوت کی آخری اینٹ ار کتاب المناقب (۲۰۷۵) باب : نبی اکرم ﷺ کی وفات کا بیان حدید: (۳۹۷) ایسی ہے جیسے کسی شخص نے ایک گھر بنایا اور اسے مکمل کیا اور بہت اچھا بنایا مگر ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی لوگ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں اور تعجب کرتے ہیں اور کہتے ہیں کاش یہ اینٹ کی جگہ خالی نہ ہوتی تو کیا اچھا مکمل گھر ہوتا۔آبی مطلب یہ ہے کہ قصر نبوت آپ ﷺ کی ذات سے کھل ہوا۔صلی اللہ علیہ وسلم ) مطابقة للترجمة | مطابقة الحديث للترجمة تؤخذ من معناه لان في طريق من طرق الحديث عند الاسماعيلى من رواية عثمان عن سليم بن حيان فانا موضع اللبنة جلت فخدمت الانبياء عليهم الصلوة والسلام۔تورم موضعه و الحديث هنا ص ۵۰۱، واخرجه مسلم في الفضائل۔٣٢٩٢ و حَدَّتَنَا قُتَيْبَةُ بنُ سَعِيدٍ حدثنا إِسْمَاعِيلُ مِنْ جَعْفَرٍ عن عبدِ ديدار عن ابي صالح عن ابي هريرة أن رسول الله قال إِن مَعَلِي وَمَعَلَ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ قَبْلِي كَمَثَل رَجُلٍ بَني بَيْتًا فَأَحْسَنَهُ وَأَجْمَلَهُ إِلَّا مَوضِعَ لَبِنَةٍ مِنْ زَاوِيَةٍ فَجَعَلَ الناسُ يَطولُونَ : وَيَعْجَبُونَ لَهُ وَيَقُولُونَ هَلَا وُضِعَتْ هَذِهِ اللبِنَةُ قال فانا اللبِنَةُ وَأنا خاتم النبي ترجمہ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری اور مجھ سے پہلے تمام انبیاء کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے ایک گھر بنایا اور اسے خوب حسین و خو بصورت بنایا مگر ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی لوگ اس مکان کے ارد گرد گھومتے ہیں اور اس کی وجہ سے تعجب کرتے ہیں کہ یہ اینٹ کیوں نہیں رکھی گئی آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا تو میں ہی وہ اینٹ ہوں اور میں خاتم النبیین ہوں۔مطابقة الترجمة مطابقة الحديث للترجمة ظاهرة۔تعد وموضعه او الحديث هنا ص ۵۰۱ و اخرجه مسلم في فضائل النبي صلى الله عليه وسلم۔باب وَفَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی اکرم سیر کی وفات کا بیان ۳۲۹۷ ) حَدَّلَنَا عبد الله بن يُوسُفَ حدتنا الليث عن عقيل عن ابن شهاب عن عُرْوَةَ بنِ الزُّبَيْرِ عن عائِشَةَ أن النبي صلى الله عليه وسلم تُولَّى وَهُوَ ابْنُ ثَلاثِ وَسِتِّينَ وَقَالَ ابنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ۔تے جمعا حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی وفات تریسٹھ سال کی عمر میں ہوئی ہے۔اور ابن شہاب نے کہا لة المارقي جان الملحم