مسیح اور مہدیؑ — Page 575
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں سنن ابی داؤد، جلد سوم 575 عکس حوالہ نمبر: 200 266 حديث لَا نَبِيَّ بَعْدِي کا مطلب ضیاء القرآن پبلی کیشنر پہلا دن سال کے برابر ہوگا، دوسرادن مہینے کی مثل ہوگا، تیسرا دن ہفتہ کے برابر ہوگا اور بقیہ تمام دن تمہارے ان ایام کی مثل ہوں گے۔تو ہم نے عرض کی: یا سول اللہ اللہ وہ دن جو سال کے برابر ہو گا کیا اس میں ہمارے لیے ایک دن اور ایک رات کی نمازیں کافی ہوں گی ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : نہیں تم اس دن (عام) دن رات کی مقدار کا اندازہ کر لیتا۔بعد ازاں حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام شهر دمشق کے مشرق میں سفید مینارہ کے پاس نزول فرمائیں گے اور آپ اسے باب لد (جو بیت المقدس کے قریب ایک گاؤں ہے ) کے پاس پائیں گے اور اسے قتل کر دیں گے۔عیسی بن محمد حمزہ نے سیمانی عن عمرو بن عبد اللہ عن ابی امامہ عن النبی ﷺ کی سند سے بھی اسی طرح بیان کیا ہے اور اسی کے ہم معنی نمازوں کا بھی ذکر کیا ہے۔3765- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَحَدَّثَنَا هَنَاهُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَنِ الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ حَدِيثِ أَبِي الدَّرْدَاءِ يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ : قَالَ مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْفِ عُصِمَ مِنْ فِتْنَةِ الرَّجَالِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَكَذَا قَالَ هِشَامُ الدَّسْتُوَانَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ مَنْ حَفِظَ مِنْ خَوَاتِيمِ سُورَةِ الْكَهْفِ۔قال شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ مِنْ آخِرِ الْكَهْفِ حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ حضور نبی مکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جس کسی نے سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں اسے دجال کے فتنہ سے محفوظ رکھا جائے گا۔ابوداؤد نے بیان کیا ہے: اس طرح ہشام دستوائی نے قتادہ سے بھی روایت کیا ہے مگر اس میں ہے کہ آپ نے فرمایا: جس نے سورہ کہف کی آخری آیات یاد کر لیں اور شعبہ نے قتادہ سے من آخر الکھف کے الفاظ بیان کیے ہیں۔3766 - حَدَّثَنَا هُدْبَةً مِنْ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ آدَمَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيُّ قَالَ لَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ بِنْ يَعْنِي عِيسَى وَإِنَّهُ نَازِلَ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَا فِي فُوهُ رَجُلٌ مَرْبُوعَ إِلَى الْعُمْرَةِ وَالْبَيَاضِ بَيْنَ مُسَمَّرَتَيْنِ كَانَ رَأْسَهُ يَقْطُ وَإِنْ لَمْ يُصِبْهُ بَلَكَ فَيْقَاتِلُ النَّاسَ عَلَى الْإِسْلَامِ فَيَدُ الصَّلِيبَ وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ وَيُهْلِكُ اللَّهُ فِي زَمَانِهِ الْمَلَلَ كُلَّهَا إِلَّا الْإِسْلَامَ وَيُهْلِكُ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ أَرْبَعِينَ سَنَةً ثُمَّ يُتَوَلَّى فَيُصَلِّي عَلَيْهِ الْمُسْلِمُونَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی مکرم ﷺ نے فرمایا: میرے اور حضرت عیسی علیہ السلام کے درمیان اور کوئی نبی نہ ہوگا اور وہ نزول فرما ئیں گے اور جب تم انہیں دیکھو تو تم ان کی (اس طرح) پہچان کر لو کہ وہ درمیانی قدر قامت کے آدمی ہیں ان کی رنگت سرخی و سفیدی کے مابین ہے۔ان کا لباس ہلکے زرد رنگ کا ہوگا اور ان کے سر کے بال اس طرح ہوں گے، گویا ان سے پانی کے قطرات ٹپک رہے ہیں اگر چہ اس تک تری بھی نہ پہنچی ہو۔وہ اسلام کے نام پر لوگوں سے عمال کریں گے اور صلیب کو توڑ ڈالیں گے اور خنزیر کو تل کر دیں گے اور آپ جزیہ کو ساقط کر دیں گے (یعنی اس وقت دو میں سے ایک کام ہوگا یا قبول اسلام یا پھر قتل) اللہ تعالٰی اس زمانے میں دین اسلام کے سوا تمام ادیان کوختم کر دے گا اور وہ مسیح دجال کو ہلاک کریں گے اور زمین