مسیح اور مہدیؑ — Page 485
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 485 رسول اللہ کے کامل غلام مہدی کا عالی مقام مسند امام احمد بن جنبل به مترجم عکس حوالہ نمبر: 166 الله مُسند عبد الله بن مسعود ) (۳۵۷۰) حضرت ابن مسعود اللہ سے مروی ہے کہ نبی علیم نے سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد کیسے ہیں۔( ٣٥٧١) حَدَّلَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ زِرْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى بَلَى رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِى يُوَاطِئُ اسْمُهُ اسْمِي قَالَ أَبِي حَدَّلْنَا بِهِ فِي بَيْتِهِ فِي غُرْقَتِهِ أَرَاهُ سَأَلَهُ بَعْضُ وَلَدِ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى أَوْ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بن يحمى اخرجه ابن ابي شيبة ۱۹۸/۱۵، وابودود: ٤٢٨٢، والترمذی: ٢٢٣٠] (۳۵۷۱) حضرت ابن مسعود ی سے مروی ہے کہ نبی علیہا نے ارشاد فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک میرے اہل بیت میں سے ایک ایسے شخص کی حکومت نہ آ جائے جس کا نام میرے نام کے موافق ہوگا، عبد اللہ بن احمد کہتے ہیں کہ یہ حدیث ہم سے ہمارے والد نے اپنے گھر میں اپنے کمرے میں بیان فرمائی تھی ، شاید جعفر بن یحی ، یا بیٹی بن خالد کی اولاد میں سے کسی نے الناست اس کے متعلق سوال کیا تھا۔( ٣٥٧٢) حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ عَنْ زِر بنِ حُبَيشٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا تنقضى الأَيَّامُ وَلَا يَذْهَبُ الدَّهْرُ حَتَّى يَمُلِكَ الْعَرَبَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتَى اسْمُهُ وار ووو يُوَاطِى اسمى ( راجع: ٣٥٧١] (۳۵۷۲) حضرت ابن مسعود پایانہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا دن اور رات کا چکر اور زمانہ اس وقت تک ختم نہیں ہو گا یعنی قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک عرب میں میرے اہل بیت میں سے ایک ایسے شخص کی حکومت نہ آ جائے جس کا نام میرے نام کے موافق ہوگا۔( ٣٥٧٣) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّتَنِي عَاصِمٌ عَنْ زِرْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَذْهَبُ الدُّنْيَا أَو قَالَ لَا تَنْقَضِى الدُّنْيَا حَتَّى يَمُلِكَ الْعَرَبَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْنِي وَيُوَاطِئُ اسْمُهُ اسمی راجع: ٣٥٧١]۔(۳۵۷۳) حضرت ابن مسعود یا اللہ سے مروی ہے کہ نبی علی نے ارشاد فرمایا دن اور رات کا چکر اور زمانہ اس وقت تک ختم نہیں ہوگا یعنی قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک عرب میں میرے اہل بیت میں سے ایک ایسے شخص کی حکومت نہ آ جائے جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔( ٢٥٧٤ ) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ فَنَزَلَتْ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرُفًا فَأَخَذْتُهَا مِنْ فِيهِ وَإِنَّ فَاهُ لَرَطْبٌ بِهَا فَلَا أَدْرِى بِأَيْهَا خَتَمَ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ أَوْ قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ سَبَقَتْنَا حَيَّةٌ فَدَخَلَتْ فِي جُحْرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ يُقِيتُمُ شَرَّهَا وَوُقِيتُ شَرَّكُمْ قال شعيب: صحيح لغيره وهذا اسناد حسن، أخرجه الحميدي: ١٠٦، وابو يعلى: ٤٩٧٠] انظر، ٤٣٣٥]