مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 472 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 472

صحیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 472 عکس حوالہ نمبر :163 فتاری حديثه 151 امام مہدی کے اہلِ بیت رسول ہونے کی حقیقت مکتبہ اعلیٰ حضرت پوری روئے زمین پر چار افراد نے حکمرانی کی ہے دو مؤمن اور دو کافر ہیں۔مؤمن حضرت ذوالقرنین اور حضرت سلیمان علیہما السلام ہیں اور کافر نمرود اور بخت نصر میں عنقریب پانچواں بھی زمین پر حکمرانی کرے گا جو میری اہل بیت میں سے ہوگا۔الرویائی رحمہ اللہ نے اپنی مسند میں اور ابونعیم رحمہ اللہ نے تخریج کیا ہے : رسول اللہ علی الکریم نے فرمایا : الْمَهْدِى رَجُلٌ مِّنْ وَلَدِى وَجُهُهُ كَا الْكَوَكَبُ الدّرّى۔(مسند الشامین، ما اتمی اینها من مند سلیمان بن حبیب الخ سلیمان بن عن ابی الملتہ ، اتح رقم الحديث: 1500 - ج: 2 ص: 410 مطبوع بمؤسسة الرسالة ، بیروت) مهدی میری اولاد میں سے ہوگا وہ نور افشانی کرنے والے ستارہ کی مانند ہوگا۔اور الرویائی اور ابونعیم رحمہما اللہ نے ہی حضرت حذیفہ والے سے تخریج کیا ہے کہ حضور مسلم نے ارشاد فرمایا کہ: الْمَهْدِى رَجُلٌ مِنْ وَلَدِى لَوْنُهُ لَوْنٌ عَرَبِيٌّ وَجِسْمُهُ جِسْمٌ إِسْرَائِيلِيُّ ، عَلَى خَدِهِ الْأَيْمَنِ خَالٌ كَأَنَّهُ كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يَمْلاَءُ الْأَرْضُ عَدْلاً كَمَا مَلَكَتْ جَوْرًا ، يَرْضَى بِخَلاقَتِهِ أَهْلُ الْأَرْضِ وَاهْلُ السَّمَاءِ وَالطَّيْرُ فِى الْجَرِ۔الحاوی للفتاوی، کتاب الادب والرقاق، العرف الوردی فی اخبار المہدی ج 2 ص 79، المطبوعہ دار الفكر للطباعة والنشر ، بيروت، لبنان) مہدی میری اولاد میں سے ہوں گے۔ان کا رنگ عربی ہوگا۔اور ان کی جسمانی ساخت اسرائیلی ہوگی ان کے دائیں رخسار پر تل ہوگا گویا وہ نور افشاں ستارہ ہوں گے۔وہ (مہدی) زمین کو عدل سے بھر دیں گے جس طرح وہ پہلے قلم سے بھری ہوئی تھی۔ان کی خلافت پر اہل زمین اور ابل آسمان سب راضی ہوں گے اور فضاء میں پرندے بھی راضی ( خوش ) ہوں گے۔ابونعیم رحمہ اللہ وغیرہ نے روایت کیا ہے کہ حضور ملی ایم نے فرمایا کہ: يَخْرُجُ الْمَهْدِى مِنْ قَرْيَةٍ يُقَالُ لَهَا كُرُعَةٌ۔- الحاوی للفتاوی، کتاب الادب والرقاق العرف الوردی فی اخبار المہدی ج 2 ص 79 المطبوعہ: دار الفكر للطباعة والنشر ، بیروت، لبنان) امام مہدی ایک بستی سے تشریف لا ئیں گے جس کو کر یہ کہا جاتا ہے۔الخطیب نے حدیث تخریج کی ہے کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : يَحْبِسُ الرُّوْمُ عَلَى وَالِ مِنْ عِتْرَتِى اِسْمُهُ يُوَاطِيُّ اِسْمِي فَيَقْبِلُوْنَ بِمَكَانٍ يُقَالُ لَهَا الْعَمَلَقُ فَيَقْتُلُونَ فَتَقْتُلُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ آلافٍ أَوْ نَحْو ذَالِكَ ثُمَّ يُقْتَلُوْنَ يَوْمًا آخَرَ