مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 470 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 470

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں تفسیر صافی جلد چهارم پاره ۱۳ 470 عکس حوالہ نمبر 162 ☑ امام مہدی کے اہلِ بیت رسول ہونے کی حقیقت -۱۴ - آیت ۳۶۶۳۳ کفر کیا لیکن بتوں کو نہیں پوجا۔اے کتاب احتجاج میں امیر المومنین علیہ السلام سے مروی ہے آپ نے فرمایا کہ چوں کہ خداوند عالم نے ان افراد کو جو کفر میں مبتلا ہیں مقام انبیاء اور اولیاء تک رسائی سے باز رکھا ہے اور ہم اسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے خطاب میں دیکھ سکتے ہیں کہ لا ینال عهدی الظالمین ( میرا عہد ظالموں تک نہیں پہنچے گا) یعنی مشرکین تک اس لیے کہ اللہ نے شرک کو ظلم قرار دیا ہے ارشاد باری ہے ان الشرك لظلم عظیم (بے شک شرک عظیم تعلم ہے۔جب ابراہیم علیہ السلام نے یہ جان لیا کہ امامت کے لیے اللہ کا عہد بت پرستوں تک نہیں پہنچے گا تو اسی لیے فرمایا واجمعني ويني أن نعبد الاصنام پروردگار تو مجھے اور میری اولاد کو بتوں کی پرستش سے بچا۔ہے کتاب رمانی میں نبی اکرم سی لی لی نام سے جو روایت ہے وہ اس روایت کے کافی قریب ہے البتہ اس کے آخر میں یہ ہے کہ دعوست و دین مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی ہم میں سے کسی نے بھی ہرگز بتوں کو سجدہ نہیں کیا تو اللہ تعالی نے مجھے نہیں بنایا اور علی کو وصی بنا دیا۔۳ ٣٦ - بَيْ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ - اے میرے رب ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گم راہ کیا ہے۔یعنی ان کی گمراہی کا سبب بنے ہیں جیسا کہ اللہ کا قول ہے وغرتهم العليوث الدنیا (انعام: ۷۰ ) ( دنیا کی زندگی نے انھیں دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔) فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِى وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ - پس جو بھی میرا اتباع کرے گا وہ مجھ سے ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے تو بے شک تو بخشنے والا اور مہربان ہے تفسیر عیاشی میں امام صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ تم لوگوں میں سے جو بھی اللہ سے ڈرتا اور صحیح راستے پر چلتا ہے اس کا تعلق ہم اہل بیت سے ہے دریافت کیا گیا کیا آپ اہل بیت سے؟ فرمایا ہاں ہم اہل بیت سے حضرت ابراہیم نے اس بارے میں فرمایا تھا فَمَنْ تَبِعَنِى فَإِنَّهُ مِن ) کہ جو بھی میرا اتباع کرے گا وہ مجھ سے ہوگا ) امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ جو بھی ہم سے محبت کرتا ہے اس کا ہم اہل بیت سے تعلق ہے سوال کیا گیا آپ سے؟ فرمایا ہاں ہم سے خدا کی قسم کیا تم نے ابراہیم کا یہ قول نہیں سنائسَنُ تَبِعَن فَالَهُ مِلی - ۵ امام صادق علیہ السلام سے مروی ہے وَمَنْ عَصَانِ فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَّحِیم اور جس نے میری نافرمانی کی تو اے اللہ تو بخشنے والا اور مہربان ہے فرمایا تو اس بات پر قادر ہے کہ اس کی مغفرت کرے اور اس پر رحم کرے۔3 (1) تفسیر عیاشی ج ۲ ص ۲۳۱ ۲۳۰ ۳۱ (۳) ان مالی شیخ طوسی ص ۳۷۹-۳۷۸ (۵) تفسیر عیاشی ج ۲ ص ۲۳۱ ح ۳۲ (۲) الاحتجاج ج ا ص ۳۷۳ (۴) تفسیر عیاشی ج ۲ ص ۲۳۱ ج ۳۳ (1) اقتباس انوار التنزیل سے حج ۱ ص ۵۳۲