مسیح اور مہدیؑ — Page 451
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں أَبْوَابُ الْفِتَنِ 451 عکس حوالہ نمبر: 155 452/3 مسیح و مہدی کو رسول اللہ کا سلام فتنه و آزمائش سے تعلق احکام ٤٠٨٤- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَأَحْمَدُ بنُ يُوسُفَ، (۴۰۸۴) ثوبان اللہ کا بیان ہے، رسول اللہ ما الم نے فرمایا: قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ ”تمہارے خزانے کے پاس (اس کے حصول کے لیے ) قیمن خَالِدٍ الْحَذَاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ آدمیوں کی آپس میں لڑائی ہوگی۔ان میں سے ہر ایک کسی خلیفے الرَّحَبِي، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ من (بادشاہ) کا بیٹا ہوگا۔مگر وہ خزانہ ان میں سے کسی کو بھی نہیں مل يَقْتَتِلُ عِنْدَ كَبْرِكُمْ ثَلاثَةٌ۔كُلُّهُمُ ابْنُ خَلِيفَةٍ ثُمَّ لَا سکے گا، پھر مشرق کی جانب سے سیاہ جھنڈے (والے لوگ) إِلَى وَاحِدٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَطْلُعُ الرَّايَاتُ السُّودُ مِنْ نمودار ہوں گے۔وہ تمہارا اس قدر قتل عام کریں گے کہ اس قِبَلِ الْمَشْرِقِ۔فَيَقْتَلُونَكُمْ قَتْلًا لَمْ يُقْتَلُهُ قَوْمٌ۔سے پہلے کسی نے ایسی خونریزی نہ کی ہوگی۔پھر آپ نے مزید ثُمَّ ذَكَرَ شَيْئًا لَا أَحْفَظُهُ۔فَقَالَ: ((فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَبَايِعُوهُ کچھ بیان کیا جو مجھے یاد نہیں رہا۔آپ نے فرمایا: ” جب تم اسے وَلَو حَبُوا عَلَى التَّلْحِ۔فَإِنَّهُ خَلِيفَةُ اللَّهِ الْمَهْدِي))۔دیکھو تو اس کی بیعت کرلو، اگر چہ برف پر پھسل کر آنا پڑے، کیونکہ يَصِيرُ ضعيف، المستدرك للحاكم: ٤٤٦٣/٤ دلائل النبوة وہ اللہ تعالیٰ کا ( مقرر کردہ) خلیفہ مہدی ہوگا۔" للبيهقي: ٥١٥/٦ الضعيفة ٨٥ سفیان ثوری مدلس ہیں اور سماع کی صراحت نہیں ہے۔] ٤٠٨٥- حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: حَدَّثَنَا أَبو (۳۰۸۵) علی دی اور ان کا بیان ہے، رسول اللہ علی ایم نے فرمایا: دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ: حَدَّثَنَا يَاسِينُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ "مہدی ہمارے اہل بیت میں سے ہوگا۔اللہ تعالیٰ اسے ایک ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ ہی رات میں قائدانہ صلاحیتوں سے نواز دے گا۔“ الله : ((الْمَهْدِيُّ مِنَّا أَهْلَ الْبَيْتِ، يُصْلِحُهُ اللَّهُ حسن، مسند احمد: ١/ ١٨٤ مسند أبي يعلى: ٤٤٦٥ المصنف لابن ابي شيبة: ١٩٤٩٠۔٤٠٨٦- حَدَّتَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ (۴۰۸۲) سعيد بن مسیت میں اللہ کا بیان ہے کہ ہم ام المومنین بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ: حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيح الرَّقْيُّ عَنْ زِيَادِ سیدہ ام سلمہ علی ان کی خدمت میں حاضر تھے۔ہماری گفتگو میں بن بيان، عَنْ عَلِي بْنِ تُقَيْلِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مہدی کا ذکر آ گیا تو ام المومنین بلی خوا نے فرمایا: میں نے رسول قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أُمِّ سَلَمَةَ۔فَتَذَاكَرْنَا الْمَهْدِي۔فَقَالَتْ: الله علم کو فرماتے سنا ہے: ”مہدی اولاد فاطمہ میں سے ہو سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: ((الْمَهْدِي مِنْ وَلَدِ گا۔" فَاطِمَةً))۔[صحيح سنن ابي داود: ٤٢٨٤؛ المستدرك للحاكم: ٥٥٧/٤ - ] ٤٠٨٧- حَدَّثَنَا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ : حَدَّثَنَا سَعْدُ (۴۰۸۷) انس بن مالک علی اللہ کا بیان ہے، میں نے رسول بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زِيَادِ الله لا اله علم کو فرماتے سنا ہے: "عبد المطلب کی اولاد میں سے