مسیح اور مہدیؑ — Page 437
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 437 عکس حوالہ نمبر: 150 ٣٥- كتاب المهدي - 290 امام مہدتی پر ایمان واجب مہدی کا بیان ٤٢٩٠ - (أ) قالَ أَبُو دَاوُدَ : وَحُدِّثْتُ ۴۲۹۰ - سید نا علی بلی نے بیان کیا اور اس اثنا عن هَارُونَ بنِ المُغِيرَةِ قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو میں انہوں نے اپنے صاحبزادے حضرت حسن بھی اللہ کی ابنُ أَبِي قَيْس عن شُعَيْبِ بنِ خَالِدٍ، عن طرف دیکھا۔۔۔فرمایا کہ میرا یہ فرزند سید (اور سردار ) أبي إِسْحَاقَ قَالَ: قالَ عَلِيٌّ - رَضِيَ الله ہے جیسے کہ اس کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا ہے اور عَنْهُ - وَنَظَرَ إِلَى ابْنِهِ الْحَسَنِ فَقالَ: إِنَّ اس کی نسل سے ایک آدمی ہوگا جو تمہارے نبی ﷺ کا ہم ابني هذا سَيِّدٌ كَمَا سَمَّاه النبي ، نام ہوگا وہ اخلاق میں ان ہی کے مشابہ ہو گا مگر شکل میں وَسَيَخْرُجُ مِنْ صُلْبِهِ رَجُلٌ يُسَمَّى باسم مشابہ نہیں ہوگا۔پھر قصہ بیان کیا کہ وہ زمین کو عدل نَبِيِّكُم يُشْبِهُهُ فِي الْخُلُقِ وَلَا يُشْبِهُهُ فِي سے بھر دے گا۔۔الْخَلْقِ۔ثُمَّ ذَكَرَ قِصَّةَ : يَمْلأُ الأَرْضِ عَدْلًا۔٤٢٩٠ - (ب) وقالَ هَارُونُ : حدثنا ۴۲۹۰ - سید نا علی و بیان کرتے ہیں کہ نبی میام عَمْرُو بنُ أَبي قَيْسٍ عن مُطَرْفِ بن نے فرمایا: "ماوراء النہر سے ایک آدمی نکلے گا جسے حارث طريف، عن أبي الْحَسَنِ، عن هِلَالِ بنِ بن حراث کہا جاتا ہو گا۔اس کے آگے ایک شخص ہو گا جسے عَمْرٍو قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ الله عَنْهُ منصور بولتے ہوں گئے وہ آل محمد کو مقام دے گا جیسے کہ ولُ : قالَ النَّبِيُّ : يَخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ قریش نے رسول اللہ ہم کو جگہ دی تھی۔ہر مسلمان پر اس وَرَاءِ النَّهْرِ يُقَالُ لَهُ : الْحَارِثُ حَرَّاثُ عَلَى کی نصرت یا فر ما یا اس کی بات کو قبول کرنا واجب ہوگا۔“ مُقَدِّمَتِهِ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ : مَنْصُورٌ يُوَلِّي أَوْ يُمَكنُ لآل مُحمَّدٍ، كَمَا مَكَّنَتْ قُرَيْسٌ لِرَسُولِ الله ﷺ، وَجَبَ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ نَصْرُهُ» أَوْ قَالَ: «إجَابَتُهُ»۔٤٢٩٠- أ - تخريج : [إسناده ضعيف] * أبو إسحاق عنعن إن صح السند إليه، وأبوداود لم يذكر من حدثه۔٤٢٩٠ ـ ب ـ تخريج : [ إسناده ضعيف ] * أبو الحسن وهلال بن عمرو مجهولان۔