مسیح اور مہدیؑ — Page 422
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 422 عکس حوالہ نمبر : 146 امام مہدی کے لئے چاند اور سورج کی آسمانی گواہی النَّاسَ لِيَفَزِعُوا إلى التّوبَة والاستغفار من الزَّلَل والخطايا ، ودَلِيلُ ذَلِك قَولُه عَزَّ وجلَّ : وما نُرسِل بالآيات إلا تخويفا) (۱)۔ويُؤكد ذلك حَدِيثُ أبي بكرة۔() سورة الإسراء : الآية ٥٥٩۔ترجمہ: تا کہ وہ اپنی خطاؤں اور لغزشوں کی وجہ سے گھبرا کر تو بہ اور استغفار کی طرف مائل ہوں اور اس بات کی دلیل قرآن کریم کی یہ آیت ہے: وَمَا نُرْسِلُ بِالْآيَاتِ إِلَّا تَخْوِيْفاً بنى اسرائيل : (60) یعنی ہم نشانات صرف اس لئے بھیجتے ہیں تا کہ خوف پیدا ہو جائے۔“