مسیح اور مہدیؑ — Page 410
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 410 عکس حوالہ نمبر : 142 ۲۵۰ دنبال دیا جوج ماجوج پر مسیح موعود اور جماعت کا علمی وروحانی غلبہ زمین کو عدل وانصاف کے ساتھ بھر دے گا۔جس طرح کہ وہ ظلم اور ہے اور کی سے بھر گئی تھی۔اس حالت میں دقبال سے نہیں رہا جائے گا اور وہ فوست عریات سے مل کر دعوی الومیت کرے گا۔زمین میں فساد بچاتا پھرے گا از مروری سے لوگوں کو گمراہ کرنے میں ہمہ تن مصروف ہوگا جب اس کی یہ دوڑ دھوپ انتہا تک پہنچ جائے گی تو اسم پاک عیسوی اس کے مٹانے پر متوجہ ہو گا۔اس تخصیص کی وجہ یہ ہے کہ عیسی علیہ السلام یہودیوں کے شرور کیلئے بمنزلہ تحاق کے تھے محاق چاند کی اس حالت کا نام ہے جبکہ اسکی روشنی نور آفتاب میں محو ہو جاتی ہے۔حالت ۲۷ ۲۸ قمری تاریخ کو پیش آتی ہے، اور د قال ان ہی شرور کا ختم ہر اسم جامع محمدی سے اس کو مزید تقویت حاصل ہوگی، اور حضرت عیسی نازل جو کر دجال کو قتل کر دیں گے۔اور زمین پر حکومت کر کے اسم جامع کا حق ادا کریں گئے۔تھوڑے عرصہ کے بعد دجال کی روح جو مجموعہ شردر کی دعوت تھی یا جوج ماجوج کی شکل میں ظہور کرے گی جس کے آثار پھر عیسی علیہ السلام کی توجہ سے محو ہو جائیں گے لیکن جب عیسی علیہ السلام وفات پائیں گے تو لوگ پھر برائیوں میں منہمک ہو جائیں گے، دحال کی روح مطروح ان میں سرایت کر جائیں اور اس کا نتیجہ شر مستطیر ہو گا جو تمام روئے زمین پر چھا جائیں گا جس کا قلم زبان در زبان علم سے بیان نہیں ہو سکتا۔اسی حالت میں قیامت کا ظہور ہو گا جس سے تمام نظام عالم درہم برہم ہو جائے گا اور کوئی چیز موجودہ نظم ونسق پر باقی نہیں ہوگی