مسیح اور مہدیؑ — Page 402
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 402 دقبال و یا جوج ماجوج پر مسیح موعود اور جماعت کا علمی وروحانی نقلیہ ۵۲۸ عکس حوالہ نمبر : 138 کتاب الاخیار / باب: ارشاد الہی اور کتاب میں مریم کا ذکر کیجئے احدیث: (۱۰-۳۶۰۹) ۳۲۰۹ لو حدثنا محمدُ بنُ كَثِيرٍ حَدَّنَا إِسْرَائِيلُ أَخْبَرَنَا عثمانُ بنُ المُغِيرَةِ عن مجاهِدٍ عَنِ ابنِ عُمَرَ قَالَ قالَ النبيُّ صلى الله عليه وسلم رأيتُ عِيسَى وَمُوسَى وَإِبْرَاهِيمَ فَأَمَّا عِيسَى 14 فَأَحْمَرُ جَعْدٌ عَرِيضُ الصَّدْرِ وَأَمَّا مُوسَى فَآدَمُ جَسِيمٌ سَبْطٌ كَانَّهُ مِنْ رِجَالِ الرُّطُ۔ترجمہ حضرت ابن عمر نے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ میں نے حضرت عیسی ، حضرت موسیٰ اور حضرت ابراہیم علیہم السلام کو دیکھا حضرت عیسی علیہ السلام نہایت سرخ گھونگھریالے بال والے اور چوڑے سینے والے تھے، اور حضرت موسیٰ علیہ السلام گندم گوں دراز قامت اور سیدھے بال والے تھے جیسے کوئی قبیلہ طے کا فرد ہو۔رط: سوداں کا ایک قبیلہ، یا ہنود کا، جہاں کے لوگ لبے قد کے دبلے پتلے ہوتے ہیں، غالباً یہ جاٹ کا معرب ہے۔واللہ اعلم مطابقة للترجمة مطابقة الحديث للترجمة في ذكر لفظ عيسى عليه الصلوة والسلام۔تعد موضعه والحديث هنا ص ۲۸۹ - ۳۲۱۰ ﴿ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى عَن نَافِعٍ قَالَ قَالَ عِبدُ اللَّهِ ذكَرَ النبي ﷺ يَومَ بَيْنَ ظَهرَانَي النَّاسِ المَسِيحَ الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِأَعْوَرَ أَلَا إِنَّ المَسِيحَ الدَّجَّالَ أَعْوَرُ العَيْنِ اليُمنى كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ وَأَرَانِي اللَّيْلَةَ عِندَ الكَعْبَةِ فِى المَنَامِ فَاذَا رَجُلٌ آدَمُ كَأَحْسَنِ مَاتَرَى مِنْ أَدَمِ الرِّجَالِ تَضْرِبُ لِمْتَهُ بَيْنَ مَنْكِبَيْهِ رَجِلُ الشَّعرِ يَقْطُرُ رَاسُهُ مَاءً وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى مَنْكِبَى رَجُلَيْنِ وَهُوَ يَطُوقْ بِالبَيْتِ فقلتُ مَنْ هذا فقالوا المَسِيحُ ابنُ مَرْيَمَ ثمَّ رَأَيْتُ رَجُلًا وَرَاءَهُ جَعْدًا قَطَطًا أَغْوَرَ عَيْنِ الْيُمْنَى كَاشْبَهِ مَنْ رَأَيْتُ بابنِ قَطَنٍ وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى مَنْكِبَى رَجُلٍ يَطُوفُ بالبَيْتِ فقلتُ مَنْ هذا فقالوا المَسِيحُ الدَّجَّالُ تَابَعَهُ عُبَيْدُ اللهِ عن نافع ترجمہ | حضرت عبداللہ بن عمر نے بیان کیا کہ نبی اکرم بھی پیر نے لوگوں کے درمیان دجال کا ذکر کیا اور فرمایا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالی کا نا نہیں ہے اور مسح دجال داہنی آنکھ کا کانا ہے اسلئے اس کا خدائی کا دعوی ہداہتہ غلط ہوگا ) اسکی آنکھ پھولے ہوئے انگور کی طرح ہوگی، اور میں نے رات خواب میں کعبہ کے پاس ایک گندمی رنگ کے آدمی کو دیکھا گندمی رنگ کے آدمیوں میں شکل وصورت کے اعتبار سے سب سے زیادہ حسین جسکے زلف کاندھوں تک سیدھے بال تھے اسکے سر سے پانی ٹپک رہا تھا وہ اپنے دونوں ہاتھ دو آدمیوں کے شانوں پر رکھے ہوئے بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے میں نے پوچھا کہ یہ کون صاحب ہیں؟ تو لوگوں نے بتایا کہ یہ سیح بن مریم عیسی علیہ السلام ہیں) پھر ان کے پیچھے میں نے ایک اور شخص کو دیکھا سخت گھونگھریالے بال داہنی آنکھ کا کانا جن لوگوں کو میں نے دیکھا ہے ابن قطن کے بہت مشابہ وہ اپنے دونوں نصر البا ما جلوه افترم