مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 348 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 348

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں المستدرك استریم با جلد با هم 348 عکس حوالہ نمبر : 119 ۴۱۷ تریا کی بلندی سے ایمان واپس لانے والا سیح و مہدی كِتَابٌ مَعْرِطَةِ الصَّحَابَة ( التعليق - من تلخيص الذهبي 6538 - سكت عنه الذهبي في التلخيص حضرت ابورافع میان فرماتے ہیں: میں قریش کا ایک خط لے کر رسول اللہ یام کی بارگاہ میں حاضر ہوا، آپ فرماتے ہیں: جب میں نے وہ خط رسول اللہ سی ای اے کے سپر د کر دیا تو میرے دل میں اسلام کی محبت پیدا ہوگئی، میں نے عرض کی: ا رسول اللہ ، میں کبھی بھی ان لوگوں کی طرف لوٹ کر نہیں جاؤں گا۔رول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں وعدہ خلافی نہیں کر سکتا اور کسی کے سفیر کو اپنے پاس نہیں روک سکتا، اس لئے تم واپس ان لوگوں میں جاؤ، اگر وہاں جا کر بھی تمہارے جذبات ہی رہے تو لوٹ آنا ، آپ فرہتے ہیں: میں اپنی قوم میں لوٹ کر گیا، اس کے بعد دوبارہ رسول اللہ سلام کی بارگاہ میں حاضر ہو کر مشرف با سلام ہو گیا۔ذِكْرُ سَلْمَانَ الْفَارِسِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت سلمان فارسی یا اللہ کا تذکرہ 6639 - حالنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِالوَيْهِ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، لَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: وَسَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ يُكَنَى اَبَا عَبْدِ اللهِ كَانَ وَلَاؤُهُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَلْمَانُ مِنَّا أَهْلَ الْبَيْتِ + + مصعب بن عبد اللہ فرماتے ہیں: حضرت سلمان فارسی میری نیند کی کنیت ابو عبد اللہ ہے۔ان کی ولاء رسول اللہ لا کے لئے تھی، رسول اللہ میا علیم نے ان کے بارے میں فرد یا تھا مسلمان میرے گھر کا ہی ایک فرد ہے۔6540 - أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا لَنَا شِهَابٌ، قَالَ: مَاتَ سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ سَنَةَ سَبْع وَثَلاثِينَ شہاب کہتے ہیں : حضرت سلمان فارسی بی ان کا انتقال ۳۷ ہجری کو ہو؟۔6641 - حَدَّتَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ، لَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي لَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، وَاسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَا : لَنَا ابْنُ أَبِي فَدَيْكٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُرَنِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَظِّ الْخَنْدَقَ عَامَ حَرْبِ الْأَحْزَابِ حَتَّى بَلَغَ الْمَذَاحِجَ، فَقَطَعَ لِكُلِّ عَشَرَةِ أَرْبَعِيْنَ ذِرَاعًا فَاحْتَجَّ الْمُهَاجِرُونَ سَلْمَانُ مِنَّا وَقَالَتِ الْأَنْصَارُ : سَلْمَانُ مِنَّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ (اس حدیث کے الفاظ میں اختلاف ہے مسند امام احمد بن مقبل میں اس حدیث میں واہا انہیں ابر کی بجائے ورا اس مبرد کے الفاظ ہیں، مسند امام احمد بن ضیل حدیث نمبر ۳۳۸۵۷) اور سنن ابی داؤد میں بھی یہی الفاظ میں اسنن ابی داؤد جلد ۲ صفحو ۱۸ حدیث نمبر (۲۷۵) سنن نسائی (حدیث نمبر (۱۸۲۲) میں بھی ول الجبس البروڈ کے ہی الفاظ ہیں۔شرح معانی امام یاد ( حدیث نمبر ۵۳۳۸) میں بھی یہیں الفاظ ہیں۔اس سے سمجھ میں آتا ہے کہ المسند رک میں کتابت کی کوئی تخطی موجود ہے، اور اصل لفظ انہیں نہیں بلکہ "ہی میں ہے۔شفیق) 6539: المعجم الكبير للطبراني - من اسمه سهل سلمان الفارسی یکنی د الله رضي الله عنه - حديث : 5905