مسیح اور مہدیؑ — Page 323
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 323 عکس حوالہ نمبر: 109 قیامت سے پہلے دس نشانات صحيح مسار 1081 كتاب الفتن حترا من مانةِ دِينَارٍ لِأَحَدِكُمُ الْيَوْمَ فَيُرغب نبی الله کے محلے پہنے ہوئے رو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھے عبي واصحابه فيُرْسَلْ اللَّهُ عَلَيْهِمُ التَّعْفِ فِي ہوے اُتریں گے جب وہ اپنے سر کو جھکا ئیں گے تو اس سے رقابهم فيطبخون فرنی کمزت نفس و جدَةٍ ثم قطرے گریں گے اور جب اپنے سر کو اٹھائیں گے تو اس سے بهيظ بي الله عيني عليه السلام وأصحابه إلى سفید موتیوں کی طرح قطرے ٹپکیں گے اور جو کافر بھی ان کی الْأرْضِ فلا يجدُونَ فِي الْأَرْضِ مَوضع شيرِ إِلَّا مَلَاهُ خوشبو سونمجھے گاوہ مرے بغیر رہ نہ سکے گا اور ان کی خوشبو وہاں زهمُهُمْ وَ نَتْلهم فيُرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ تک پہنچے گی جہاں تک ان کی نظر جائے گی۔نہیں حضرت مسیح وأصحابه إلى الله فَيَرْسِلُ اللَّهُ طَبُرَ كَاعْمَاقِ الْبُخْتِ غایرت ) ( و جمال کو طلب کریں گے۔اسے باب لد پر پائیں گے تو فَتَحْمِلُهُمْ فَنَظرِحْهُمْ حَيْثُ شاء الله ثُمَّ يَرْسِلُ الله اسے قتل کردیں گے۔پھر عیسی ابن مریم نتیجہ کے پاس وہ قوم مطرا لا يكن منة بيت قدرٍ ولا و در فَيَغْلُ الْأَرْضِ آئے گی جبکہ اللہ نے دجال سے محفوظ رکھا تھا۔پس عیسی نیست حتى يتركهَا كَالزَّلْقَةِ ثُمَّ يُقَالُ لِلْأَرْضِ ائیتی نمر تو ان کے چہروں کو صاف کریں گئے اور انہیں جنت میں ملنے ردى بركتك فَيَوْمَئِذٍ تَأكُلُ العِصَابَةُ مِنَ الرُّمَّانَةِ وَ والے ان کے درجات بتائیں گے۔پس اسی دوران حضرت يسْتَطِلُوْنَ بِقِحْفِهَا وَيُبَارَك في الرسل حتى أن اللفحة عینی خان پر اللہ رب العزت وحی نازل فرمائیں گے کہ تحقیق! حَتَّى مُؤْمِنٍ خودم مِنَ الْإِبِلِ لَتَكْفِي الْفِنَاةِ مِنَ النَّاس و البقعة من البقر میں نے اپنے ایسے بندوں کو نکالا ہے کہ کسی کو ان کے ساتھ مِنَ الْبَقَرِ لڑنے کی طاقت نہیں پس آپ میرے بندوں کو حفاظت کے لتكفى الْقَبيْلَةُ وَاللَّفْحَةَ مِنَ الْقَلَمِ لتَكْفِي الْفَخِذَ مِنَ الناس فبينما هُمْ كَذَلِكَ إِذْ بَعَثَ اللَّهُ رِيحًا طَيِّبَةً لیے طور کی طرف لے جائیں اور اللہ تعالٰی یا جوج ما توج کو فَتَأخُذُهُمْ تَحْتَ آباطِهِمْ فَتَقْبِضُ رُوح كُل مؤمن بھیجے گا اور وہ ہر اونچائی سے نکل پڑیں گے۔ان کی اگلی وَكُل مُسْلِمٍ وَ يَبْقَى شرار الناس بتهاز جون فيها جماعتیں بحیرہ طبری پر سے گزریں گی اور اس کا سارا پانی پی جائیں گے اور ان کی آخری جماعتیں گزریں گی تو کہیں گی کہ اس جگہ کسی وقت پانی موجود تھا اور اللہ کے نبی عینی میلان کار اور ان کے ساتھی محصور ہو جائیں گے، یہاں تک کہ ان نهارُجُ الْحُمْرِ فَعَلَيْهِمْ تَقُوْمُ السَّاعَةُ میں کسی ایک کے لیے بیل کی سری بھی تم میں سے کسی ایک کے لیے آج کل کے سو بینار سے افضل و بہتر ہوگی۔پھر اللہ کے نبی عینی دین اور ان کے ساتھی اللہ سے دعا کریں گے تو اللہ تعالی یاجوج و ماجوج کی گردنوں میں ایک کیڑا پیدا کرے گا۔وہ ایک جان کی موت کی طرح سب کے سب یک لخت مر جائیں گے۔پھر اللہ کے نبی عیسی علینہ اور ان کے ساتھی زمین کی طرف اتریں گے تو زمین میں ایک بالشت کی جگہ بھی یا جوج ماجوج کی علامات اور بدبو سے انہیں خالی نہ ملے گی۔پھر اللہ کے نی میسلی مینہ اور ان کے ساتھی دعا کریں گے تو اللہ تعالی بختی اونٹوں کی گردنوں کے برابر پرندے بھیجیں گے جو انہیں اُٹھا ک لے جائیں گے اور جہاں اللہ چاہے وہ انہیں پھینک دیں گے پھر اللہ تعالیٰ بارش بھیجے گا جس سے ہر مکان خواہ وہ مٹی کا ہو یا بالوں کا آئینہ کی طرف صاف ہو جائے گا اور زمین مثل باغ یا حوض کے ڈھل جائے گی۔پھر زمین سے کہا جائے گا :