مسیح اور مہدیؑ — Page 237
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 237 عالم اسلام کا زوال اور ظہور مہدی عکس حوالہ نمبر :80 66 قالَ : سَيَأْتِي عَلَى أُمَّتِي زَمَانُ تَخْبِتُ فِيهِ سَرَابِرُهُمْ وَ تَحْسَنُ فِيهِ عَلَا نِيَّتِهِمُ طَمعًا فِي الدُّنْيَا لَا يُرِيدُونَ بِهِ مَا عِنْدَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ يَكُونُ أمْرُهُمْ رِيَا لَا يُخَالِمُهُ خَوفٌ ، يعمهُمُ اللَّهُ مِنْهُ بِعِقَابِ فَيَدْعُونَهُ دُعَاءِ الغَرِيق فَلَا يُسْتَجَابَ لَهُمُ۔آپ نے فرمایا : ( میری اُمت پر ایک ایسا وقت بھی آئے گا جس میں لوگوں کا باطن گند ہوگا اور ظاہر اُن کا حسین و خوبصورت ہو گا، دنیا حاصل کرنے کی حرص میں لگے رہیں گے اور جو (ثواب واجر) اللہ کے پاس ہے اس کی خواہش بھی نہ کریں گے ، اُن کے ہر کام میں بے دھڑک ریا کاری ہوگی ، اللہ تعالٰی کی طرف سے ان پر بالعموم عذاب مسلط ہوگا اور وہ دعاء فریقی پڑھتے رہیں ۲۱ گے مگر ان کی دعاء قبول نہ ہوگی۔) علمائے دین اور فقہامہ بدترین ہوگئی اور (ثواب الاعمال ) اسناد بالا کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق علی اسلام نے فرمایا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قَالَ : " سَيَاتِي زَمَانٌ عَلى أُمَّتِي لَا يَسْقَى مِنَ الْقُرْآنِ الأَرَسُمُهُ العَدَ النَّاسِ مِنْهُ ، مَسَاجِدهُم عَامِرَة وَهِيَ خَراب مِّنَ الهُدى ، فقَهَاءُ ذلك الزمان شرَّ فُقَهَاءِ تحت ظل السَّمَاءِ مِنْهُم الْفِتْنَةِ وَإِلَيْهم آپ نے فرمایا : (میری امت پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا کہ جس میں قرآن بطور رسم رہ جاے گا۔اسلام کا صرف نام رہ جائے گا کہنے کو مسلمان ہوں گے مگر اسلام سے بہت دور ہوں گئے ، اُن کی مسجدیں آباد نظر آئیں گی مگر ہدایت سے خالی ہوں گی۔اُس زمانے کے (عالمان دین و فقہا، زیر آسمان بدترین فقہ ہوں گے ، فتنے ان ہی کی طرف سے شروع ہوں گے اور پھر اُن ہی کی طرف پلٹ کر جائیں گے۔(ثواب الاعمال ) 66