مسیح اور مہدیؑ — Page 209
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں تعطير الانام 209 عکس حوالہ نمبر: 68 مسیح موعود اور امام مہدی کے مشترکہ کام باب الحاء صبیح الکلام مرد ہے۔(۹) دیہاتی شخص کا بری خنزیر دیکھا گی اور پہنچنے کی علامت ہے۔(۱۰) زمین پر کچھ بونے والا اگر خشکی کا سور دیکھے تو توقع کے مطابق مناسب انداز میں اس کا کام نہ ہونے کی دلیل ہے۔(۱۱) شادی کا خواہشمند شخص اگر بری سورد یکھے تو تعبیر ہے کہ اسکے مزاج کے موافق ہو ئی نہیں ملے گی بلکہ غیر موافق عورت سے نکاح ہوگا۔(۱۲) خواب میں خنزیر کا گوشت دیکھنا اچھا شگون ہے۔(۱۳) خواب میں خود خنزیر کا گوشت بنا کر کھانے کی تعبیر بہت اچھی ہے۔(۱۴) اپنے بستر پر خز مردیکھنا کسی یہود یہ عورت کے ساتھ جماع کرنے پر دلالت کرتا ہے۔(۱۵) خنزیر کے بچوں کا مالک بیٹا ی ان کو دیکھنا غم میں مبتلا ہو نے پر دلالت کرتا ہے۔(۱۲) پالتو خنزیر خوشحالی اور ضروریات کی تکمیل کی دلیل ہے۔(۱۷) کبھی خنزیر کھنا یہود ونصاری پر حکمرانی کرنے کی علامت ہے۔(۱۸) جس کا اپنی بیوئی کے ساتھ جھگڑا چل رہا ہو اور وہ خواب میں خنزیر (مذکر ہو یاؤ نٹ ) دیکھے تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دیا اور کبھی خنزیر کی دلالت شر' تکلیف اور اس کو حرام سمجھنے والے کے لئے مال حرام پر ہوتی ہے۔(۱۹) مادہ خنزیر کھنا زیادہ غسل کرنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔(۲۰) خنزیر سے تکلیف پہنا کسی عیسائی شخص کی طرف سے تکلیف پہنچنے کی دلیل ہے۔(۲۱) بہت سارے سور د یکھنا بہت سارا مال ملنے پر دلالت کرتا ہے۔(۲۲) خواب میں خود کو سور بنا دیکھنا ذلت اور دینی کمزوری کے ساتھ مال اور خوشحالی نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے۔(۲۳) خنزیر کا گوشت اس کی حمد بی اس کے بال اس کی کھال گھٹیا حرام مال پر دلالت کرتا ہے۔(۲۴) اس کا دودھ پیا مال یا قل میں فتور آنے پر دلیل ہے۔(۲۵) اور سور پرسوار ہونا حکومت وقوت حاصل کرنے اور دشمن پر غالب آنے کی علامت ہے۔(۲۲) سور کے ساتھ جھگڑا کر نا ظالم دشمن پر قابو پانے کی دلیل ہے۔(۲۷) خنزیر کا گوشت کھانا خالص حرام مال ملنے یاکسی مصیبت کا مرتکب ہو نے پر دلالت کرتا ہے۔(۲۸) چھوٹے چھوٹے سوروں کو اپنے گھر یا کمرے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھنا بادشاہ کے خادموں کو اس کے پاس آنے کی علامت ہے اور اس سے ڈرنا چاہئے۔(۲۹) اپنےگھرسے خنزیر کونکال باہر کر ناسرکاری کام کو ترک کرنے کی دلیل ہے۔خروف ( بکری کا بڑا بچہ ) (1) اس کی دلالت فرمانبردار بیٹے پر ہوتی ہے چنانچہ خواب میں اس کا بطور ہیہ ملنا فرمان بردار بچہ کے تولد کی دلیل ہے چھوٹے چھوٹے جانوروں کا مالک بناغم پر دلالت کرتا ہے انسان کے بیٹوں کی دلالت دنیا پر ہوتی ہے۔خواب میں اسے ذبیح کرنا بچے یا کسی رشتہ دار کے مرنے پر دلالت کرتا ہے۔