مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 207 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 207

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 207 مسیح موعود اور امام مہدی کے مشترکہ کام عکس حوالہ نمبر : 67 مفردات القرآن - جلد 1 2345 خ مص) جو شکل وصورت کے لحاظ سے گو انسان نظر آتے ہیں لیکن الْمَخْمَصَةُ : ایسی بھوک جس سے پیٹ پچک اخلاق و عادات کے اعتبار سے بندر اور سور بنے ہوئے ہیں۔جائے۔قرآن میں ہے: و فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ (۳۵) ہاں جو شخص بھوک میں ناچار ہو جائے۔کہا جاتا ہے۔(خ ن س) الخنس: (ن) کے معنی پیچھے ہٹنے اور سکڑ جانے کے ہیں اسی سے شیطان کو خناس کہا جاتا ہے کیونکہ وہ رَجُلٌ خَامِص: پچکے ہوئے۔پیٹ والا أَخْمَصُ الْقَدَمِ پاؤں کے تلوے کا گڑھا۔رخ مط) ذکر الہی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے اور وسوسہ انداز نہیں ہو پاتا۔قرآن میں ہے: ومِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (۴۱۱۴) شيطان الْخَمْط۔درخت بے خارب بعض نے کہا ہے کہ وسوسہ انداز کی برائی سے جو ( خدا کا نام سن کر ) پیچھے ہٹ جاتا ہے۔اور آیت کریمہ: خَمْط پیلو کے درخت کو کہتے ہیں۔الْخَمْطَةُ: ترش شراب - تَخَمَّطَ : غضب ناک ہونا۔کہا فَلا أُقْسِمُ بِالخُنَّسِ ) (۸۱-۱۵) ہم کو ان جاتا ہے۔تخمط الفَحْلُ سانڈ کا مستی سے بربرانا۔ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔خ ن زر) میں خُنَّس سے وہ ستارے مراد ہیں جو دن کو لٹی رفتار الخنزیر کے معنی سور کے ہیں۔اور آیت کریمہ چلتے ہیں یہ خانس کی جمع ہے۔بعض نے کہا ہے کہ اس ﴿وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِیر (۲۰۵) سے زحل ، مشتری اور مریخ مراد ہیں۔کیونکہ یہ الٹی چال اور (جن کو ) ان میں سے بندر اور سور بنا دیا۔میں بعض نے کہا ہے کہ خاص کر سور ہی مراد ہے اور بعض اخْنَسْتُ عَنْهُ حَقَّہ: میں نے اس کے حق کو مؤخر کر دیا، کے نزدیک اس سے وہ لوگ مراد ہیں جن کے افعال و روک لیا۔عادات بندر اور سور جیسے ہو گئے تھے۔نہ کہ وہ بلحاظ صورت کے بندر اور سور بن گئے تھے۔0 مگر زیر بحث آیت میں چلتے رہتے ہیں۔خ ن ق) دونوں معنی مراد ہو سکتے ہیں۔کیونکہ مروی ہے کہ ایک قوم الْمُنخَنِقَةُ: (۵-۳) جو جانور گلا گھٹ کر مر کی صورتیں مسخ ہوگئی تھیں اور وہ بندر اور سور بن گئے جائے۔تھے۔اسی طرح انسانوں میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں الْمِخْتَقَةُ کے معنی قلادہ کے ہیں۔اذهب الجمهور الى ان المسح كان عقوبة وحقيقتاً وقال مجاهد بالقول الثاني واول المسخ على تغيير الأخلاق والله اعلم راجع التفاسير۔کتاب میں حوالہ نہیں ہے۔