مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 145 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 145

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں منا امام احمد بن فضیل بوسیله مترجم 145 عکس حوالہ نمبر : 45 ۵۶۴ عیسی اور مہدی۔ایک ہی وجود کے دو لقب المسند أبى هريرة من الله عنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَفْلَسَ رَجُلٌ بِمَالٍ قَوْمٍ فَرَأَى رَجُلٌ مَتَاعَهُ بِعَيْنِهِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ من غيره (راجع: ٨٥١٧] (۹۳۰۹) حضرت ابرد مہریہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس آدمی کو مفلس قرار دے دیا گیا ہو اور کسی شخص کو اس کے پاس بعینہ اپنا مال ہل جائے تو دوسروں کی نسبت وہ اس مال کا زیادہ حقدار ہے۔( ٩٣٠ ) حَدَّنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّلَنَا مَعْمَرٌ قَالَ أَخْبَرَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَالاسْتِحْدَادُ وَتَتْفُ الْإِبْطِ وَتَقْلِيمُ الْأَخْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِب [راجع: ٧١٣٩]۔(۹۳۱۰) حضرت ابو ہریرہ اللہ سے مروی ہے کہ بی عالیہ نے فرمایا پانچ چیزیں فطرت کا حصہ ہیں ، ختنہ کرنان زیر ناف بال صاف کرنا بغل کے بال نوچنان ناخن کاٹنان مونچھیں تراشنا۔( ٩٢١ ) حَدَّتَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَالَنَا هِشَامُ بْن حَمَّانَ الْقُرْدُوسِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ امْثَالِهَا وَالصَّومُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ يَدَعُ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ مِنْ جراى الصوم لِي وَأَنَا أَجْرَى بِهِ وَتَخَلُوفُ قَمِ الصَّائِمِ عِندَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَطْهَبُ مِنْ رِيحَ الْمِسْكِ (راجع: ٧١٩٤] (۱۹۳۱۱) حضرت ابو مرید وہی لو سے مروی ہے کہ نبی علیہ نے فرمایا ارشاد باری تعالی ہے ہر نیکی کا ثواب دس گنا ہوتا ہے لیکن روزہ خاص میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا، بندہ میر کی خاطر اپنا کھانا پینا ترک کرتا ہے لہذا روزہ میرے لیے ہوا اور میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا ، روزہ دار کے منہ کی بھیک اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے۔( ۹۲۱۲) حَلَتَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّلَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ م قَالَ يُوشِكُ مَنْ عَاشَ مِنكُمْ أَن يَلْقَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ إِمَامًا مَهْدِيًّا وَحَكَمًا۔مهديًّا وَحَكَما عَدْلًا فَيَكْسِرُ الصَّليب ويقتل الخنزير وتضع الجزية وتضع الحرب أوزارها (۹۳۱۲ ) حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ نے فرمایا عنقریب تم میں حضرت عیسی ہم ایک منصف حکمران کے طور پر نزول فرما ئیں گے، جو زندہ رہے گاوہ ان سے ملے گا، وہ صلیب کو توڑ دیں گے، خنزیر کومل کر دیں گے، جزیہ کو موقوف کر دیں گے اور ان کے زمانے میں جنگ موقوف ہو جائے گی۔(۹۲۳) حَدَّنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّلْنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ منْ رَانِي فِي الْمَنامِ فَقَدْ رَانِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَلُ فِي (صححه مسلم (٢٢٦٦))۔(انظر: ۱۳ (۱۰]۔(۱۳۱۳) حضرت ابو ہریرہ اللہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جسے خواب میں میری زیارت نصیب ہو جائے ، اسے یقین کر لینا چاہئے کہ اس نے میری ہی زیارت کی ہے کیونکہ شیطان میری شکل و صورت اختیار کرنے کی طاقت نوٹ: یہاں فاضل مترجم نے حدیث کے الفاظ امـامـاً مهدياً “ کا ترجمہ چھوڑ دیا ہے جو اگر تو غلطی سے رہ گیا تو سہو شمار ہوگا اور عمد اگر لفظ "امام مہدی کا ترجمہ نہیں کیا تو ایک علمی خیانت ہے۔جبکہ مترجم نے اس کتاب کے صفحہ 177 پر لفظ مہدی کا ترجمہ ” حضرت مہدی ہی کیا ہے۔یہاں بھی ترجمہ یہ ہوگا حضرت عیسی امام مہدی ہو کر آئیں گے۔"