مسیح اور مہدیؑ — Page 125
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں ۴۵۸ 125 عکس نمبر : 38 مسیح ناصری اور مسیح محمد دی۔دو شخصیات دو جد اخلیے کتاب انج / باب : رجال مدینہ طیبہ میں داخل نہیں ہو گا / حدیث: (۱۷۷۲) الدَّجَّالُ الَّذِى حَدَّتَنَا عَنْكَ رسولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم حَدِيثه فيقولُ الدَّجَّالُ أَرَأَيْتَ إِنْ قَتَلْتُ هذا ثمَّ أَحْيَيْتُهُ هَلْ تَشْكُونَ فِي الْأَمْرِ فيقولون لا فيقتله ثمَّ يُحْيِيهِ فيقولُ حِيْنَ يُحْيِيهِ وَالله مَا كُنتُ قَط أَشَدَّ بَصِيرَةً مِنِّي الْيَوْمَ فيَقُولُ الدَّجَّالُ اقْتُلُه فَلا يُسلط عَلَيْهِ ﴾ ترجمہ حضرت ابوسعید خدری نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے دجال کے بارے میں ایک لمبی حدیث بیان فرمائی ہے اس کے بارے میں ہم سے جو بیان فرمایا ہے اس میں یہ بھی تھا کہ دجال آئے گا مدینہ کے راستوں میں داخل ہونا اس پر حرام ہو گا مدینہ کے قریب جو شور زمین ہے ان میں سے بعض پر اترے گا پھر (مدینہ سے ) ایک شخص جو اس زمانہ کے سب لوگوں میں نیک ہوگا یا سب نیک لوگوں میں سے ہو گا دجال کے پاس جائے گا اور کہے گا میں گواہی دیتا ہوں کہ تو وہی دجال ہے جس کا حال رسول اللہ ﷺ نے ہم سے بیان کر دیا تھا پھر دجال اپنے لوگوں سے کہے گا بتاؤ تو اگر میں اسے قتل کر ڈالوں اور پھر زندہ کر دوں تو کیا تم لوگ میرے بارے میں (یعنی میری خدائی میں شرک کرو گے؟ تو لوگ کہیں سے نہیں ، دجال اس شخص کو قتل کر ڈالے گا پھر اس کو زندہ کر دے گا تو وہ نیک شخص زندہ ہوکر کہے گا خدا کی قسم آج کی طرح تیری معرفت کبھی نہ تھی (یعنی اب تو مجھ کو پورا معلوم ہو گیا کہ تو وہی دجال ہے ) دجال کہے گا اسے قتل کروں گا لیکن ان پر قابو نہیں دیا جائے گا (یعنی مار نہ سکے گا)۔مطابقتة للترجمة مطابقة الحديث للترجمة من حيث انه يدل على ان الدجال ينزل على سبخة من سباخ المدينة ولا يقدر على الدخول الى المدينة۔تعد موضع والحديث هنا ص۲۵۳۲۲۵۳- ۱۷۷۲ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ المُنْذِرِ حَدَّثَنَا الوَلِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنِى أَنَسُ بن مالك عن النبي صلى الله عليه وسلم قَالَ لَيْسَ مِنْ بَلَدٍ إِلَّا سَيَطوهُ الدَّجَّالُ إِلَّا مَكَّةَ وَالمَدِينَةَ لَيْسَ مِنْ نِقَابِهَا لَقَبْ إِلَّا عَلَيْهِ المَلَائِكَةُ الُمْ تَرْجُفُ المَدِينَةُ بِأَهْلِهَا ثَلاثَ رَجَفَاتٍ فَيُخْرِجُ اللَّهُ كُلَّ كَافِرٍ وَمُنَافِقِ ترجمہ حضرت انس بن مالک نے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ نکہ اور مدینہ کے سوا دنیا کے ہر شہر کو رجال روندے گا ان کے ہر راستے پر فرشتے صف باندھے پہرہ دیتے ہوں گے پھر مدینہ اپنے رہنے والوں پر تین بار لرزے گا (یعنی میں زلزلے آئیں گے ) اور اللہ تعالی مدینہ سے ہر کافر و منافق کو نکال دیگا۔" طابقة للترجمة مطابقة الحديث للترجمة في قوله و المدينة" يعنى لا يدخلها۔