مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 96 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 96

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں نصر الباری 96 عکس حوالہ نمبر : 27 101 قرآن و حدیث میں رفع الی اللہ " کا مطلب كتاب التفسير اشارہ ہے کہ آیت کریمہ" فیاتی الاء ربکما تکذبان تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کے منکر ہو جاؤ گے۔امام بخاری و آیت کریمہ کے الاء کی تفسیر حضرت حسن بصری رو سے اور ریکھا کی تفسیر فتادہ سے نقل کرتے ہیں۔فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے فرمایا جناتی الاء یعنی اس کی کون کونسی نعمتوں کے انے اور قتادہ 30 نے فرمایا دیکھا میں خطاب جن اور انسان کی طرف ہے یعنی اے جن و انس تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کے منکر ہو جاؤ گے۔وقال ابو الدرداء عل يوم هو فى شان يغفر ذنبا و يكشف كه با ويرفع قوما " ويضع آخرين : اشارہ ہے آیت کریمہ محل یوم ھونی شان ت ع ۱۲ ) وہ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں رہتا ہے اور ابو الدرداء ( عویمر بن مالک (رض) نے فرمایا کہ ہر وقت پروردگار عالم کی ایک شان ہوتی ہے کسی کا گناہ معاف کرتا ہے اور کسی کی تکلیف دور کرتا ہے کسی قوم کو بڑھاتا ہے اور کسی کو گھٹاتا ہے رکسی کو عزت دیتا ہے اور کسی کو ذلت دیتا ہے وغیرہ )۔علی ان رجلا کان اوتی جدلا نکان نغم العلماء مجلس مرة في مجلس كان فيه ابو حنيفة حکایت ايضاء هو صغير السن خیال العلماء ان ربكم ماذا يفعل الآن فما دروا بمانیمیون له فقام اما منا و قال انا اجيب ولكن انزل من المنبر فانك سائل و انا مجیب فصعد المنبر و قال انه فعل الان ما رانیت فائز لك من المنبر وا قعد في مقبرک بہت الرجل - (فیض الباری ص ) فقیہ امت حضرت مولانا الحاج مفتی مظفر حسین صاحب دامت برکا نهم فقیہ اُمت کی مجلس سے ایک مجلس میں فرمایا تھا کہ اس مناظرہ کے دو سوال اور تھے کہ اس وقت حتی تعالے کا رخ کدھر ہے ؟ امام اعظم نے ایک چراغ روشن کر کے فرمایا کہ بتاؤ اس روشنی کا رخ کدھر ہے جبہت الرجل ع سائل نے پوچھا کہ خدا وند قدوس سے پہلے کیا تھا ؟ فرمایا۔ایک سے پہلے کیا عدد تھا۔سائل مبہوت اور لاجواب ہو گیا۔اس واقعہ سے امام اعظیم کی ذکاوت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔- وقال ابن عباس برنج حاجز: اشارہ ہے آیت کریمہ: - موج البحرين يلتقين بينهما بر نرخ لا یغین تاع (۱) اس نے دو دریاؤں کو رصور تا ) ملایا کہ (ظاہر میں ) باہم ملے ہوتے ہیں ) اور حقیقتہ ) ان دونوں کے درمیان ایک حجاب (قدرتی) ہے کہ (اس وجہ سے) دونوں (اپنے اپنے موقع سے بڑھ نہیں سکتے اور حضرت ابن عباس منہ نے فرمایا کہ آیت میں برزخ معنی حاجز یعنی آٹا روسی ہے۔