مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 90 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 90

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 90 قرآن وحدیث میں رفع الی اللہ" کا مطلبہ مسندامام احمد بن مقبل رسیده مترجم دی عکس حوالہ نمبر 24 لمسند ابي سعيد الخدري۔جاؤں اور ان سے اجازت لو، اگر وہ اجازت دے دیں تو بہت اچھا، اور نہ تم ان ہی کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔( ١٧٤٥ ) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَقُولُ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ سَيُعْلَمُ أهل الْيَوْمَ مِنْ أَهْلِ الْكَرَمِ فَقِيلَ وَمَنْ أَهْلُ الْكَرَمِ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَهْلُ الذِّكْرِ فِى الْمَسَاجِدِ ( راجع: ١١٩٧٥]۔(۱۱۷۴۵) اور گذشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی علینہ نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ فرمائیں گے عنقریب یہاں جمع ہونے والوں کو معزز لوگوں کا پتہ چل جائے گا، کسی نے پوچھا یا رسول اللہ لا معز لوگوں سے کون لوگ مراد ہیں؟ فرمایا مسجدوں میں مجلس ذکر والے لوگ۔١٧٤٦ ) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةُ الَّذِي لَهُ ثَمَانُونَ أَلْفَ خادم والتان وَسَبعُونَ زَوْجَةٌ وَيُنْصَبُ لَهُ لَهُ مِنْ لَوْرٍ وَيَالُوتٍ وَزَدْرَجَدٍ كَمَا بَيْنَ الْجَابِبَةِ وَصَنْعَاءَ إِصححه ابن حسان (٧٤٠١) وقال الترمذي غريب، وقال الألباني: ضعيف (الترمذي: ٢٥٦٢)]۔(۱۱۷۴۶) اور گذشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی علینہ نے فرمایا جنت میں سب سے کم درجہ اس آدمی کا ہوگا جس کے اسی ہزار خادم ہوں گے، بہتر بیویاں ہوں گی اور اس کے لئے موتیوں ،یاقوت اور زبرجد کا اتنا بڑا خیمہ لگایا جائے گا جیسے جاہید اور صنعاء کا درمیانی فاصلہ ہے۔( ١٧٤٧) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَوَاضَعَ لِلَّهِ دَرَجَةٌ رَفَعَهُ اللهُ دَرَجَةً حَتَّى يَجْعَلَهُ فِي عَلَيِّينَ وَمَنْ تَكَبَّرَ عَلَى اللهِ دَرَجَةً وَضَعَهُ اللهُ دَرَجَةً حَتَّى يَجْعَلَهُ فِي أَسْفَلِ السَّافِلِينَ [ صححه ابن حبان (٥٦٧٨)۔قال البوصيرى: هذا اسناد ضعيف، وقال الألباني: ضعيف (ابن ماجة: ٤١٧٦)]۔(۱۱۷۴۷) اور گذشتہ سندری سے مروی ہے کہ نبی علینہ نے ارشاد فرمایا جوشخص اللہ کی رضا کے لئے ایک درجہ تو اضع اختیار کرتا ہے، اللہ اسے ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے جتنی کہ اس طرح اسے علمین میں پہنچا دیتا ہے اور جو شخص ایک درجہ اللہ کے سامنے تکبر کرتا ہے، اللہ اسے ایک درجے نیچے گرادیتا ہے حتی کہ اسے اسفل سافلین میں پہنچا دیتا ہے۔(١٧٤٨) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ الرَّجُلَ يَعْتَادُ الْمَسْجِدَ فَاشْهَدُوا لَهُ بِالْإِيمَانِ فَإِنَّ اللَّهَ قَالَ إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ [راجع: ١١٦٧٤] (۱۱۷۴۸) اور گذشتہ سند یہی سے مروی ہے کہ نبی علی نے ارشاد فرمایا جب تم کسی شخص کو مسجد میں آنے کا عادی دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ کی مسجدوں کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں۔( ١٧٤٩ ) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَكُرِمُ ضَيْفَهُ قَالَهَا ثَلاثاً قَالَ وَمَا كَرَامَةُ الضَّيْفِ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا جَلَسَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ عَلَيْهِ