مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 856
560 731 199 128 43 17 260 261 480 260 193 192 193 389 518 تعلیم حاصل کرنے والوں پر اس کے تعلیمی ادارے اور خاندان اور ملک کی ذمہ داری طواف کے وقت ایک صحابی کا اکڑ کر چلنا اور حضور کا اس حرکت کو پسند فرمانا (ظ) مشابہت کے معنوں میں ظلم اعلیٰ اخلاق میں سے ایک ظلم نہ کرنا بھی ہے ظلم کبھی کسی کو عزت نہیں دے سکتا (ع) عادت کا فائدہ اور نقصان عبادت کا ظاہر اور باطن اسلامی عبادت کی فضیلت اور برتری مذہبی عبادات اور احکام میں لچک اور نرمی نماز اور گر جا کی عبادت میں فرق خدا تعالیٰ کے کلام کو بیان کرنے کی بہترین استعداد عربی میں ہے عربی زبان کی خوبی ہے کہ اس میں ایک موسیقی پائی جاتی ہے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی ایک پادری سے عربی زبان کی خوبی پر مکالمہ عربی زبان اتنی ضرور آنی چاہئے کہ قرآن کریم کے ترجمہ کو سمجھ سکے بعض عربی الفاظ خصوصاً ”ض“ کا تلفظ عربوں کے سوائے کوئی اور ان کی طرح ادا نہیں کر سکتا 39 729 139 142 139 402 429 139,431 595 794 648 648 87 777 750 467 آنحضور کا صفوں کو ترتیب دینا صفائی اور نظافت ایمان کا حصہ ہے۔تصوف کا غلط مفہوم بناؤ سنگھار اور حقیقی صفائی میں فرق صفائی کے اہتمام کے لئے خدام الاحمدیہ عملاً کام کرے اگر تم ظاہر کو درست نہیں کرتے تو لوگ تمہارے دلوں کی صفائی کے بھی قائل نہیں ہو سکتے صفائی میں بھی ہمیں اسلامی نمونہ دکھانا چاہئے محلوں اور گلیوں کی صفائی کی طرف توجہ اور ضرورت منہ اور دانت صاف رکھنے کی ہدایت صلح حدیبیه صنعت و تجارت نیز دیکھیں تجارت“ صنعتی آزادی کے بغیر آزادی محدود آزادی ہوتی ہے نوکریوں کی بجائے پیشے اختیار کریں مانگ کر کھانے کی بجائے کما کر کھانا چاہئے (b) طاعون_ایک شخص کا دعوئی کہ اس کے گاؤں میں طاعون نہیں آئے گی اور وہ خود طاعون سے مرا طلباء غور و خوض کی عادت ڈالیں طالب علم کی پڑھائی کا بوجھل کر اُٹھا ئیں