مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 854
سکھ۔ایک سکھ لڑکے کا حضرت مسیح موعود سے درخواست کرنا کہ میرے خیالات کے اندر تبدیلی ہو رہی ہے آپ کا فرمانا کہ جگہ بدل لو 674 سکھوں کی مشینری میں مہارت اور کنٹرول سینما اور سگریٹ نوشی جیسی بری عادات جو 444 706 24 80 342 142 340 131 300 692 802 706 314,315 251 مالی تحریکات سے بھی محرومی کا باعث بنتی ہیں سلسلہ احمد یہ نیز دیکھیں’ احمدیت“ یہ سلسلہ خدا کا ہے سلسلہ احمدیت کی تاثیرات لمبے عرصہ کے بعد ظاہر ہوں گی سنگھار۔مرد کا حسن اس کے بناؤ سنگھار میں نہیں بلکہ اس کی طاقت اور کام میں ہے بناؤ سنگھار اور حقیقی صفائی میں فرق اسلام جسمانی حسن کی زیادہ نمائش پسند نہیں کرتا سود رد کی مذمت اور اس کے نقصان سیلابوں اور ابتلاؤں کی فلاسفی سیلاب کے موقعہ پر لاہور کے خدام کا قابل تحسین کام سینما بینی سے بچنے کی تلقین سینما اور سگریٹ نوشی جیسی بری عادات مالی تحریکات سے محرومی کا باعث بنتی ہیں (ش) شاہی خاندان کے افراد جو دہلی میں پانی پلانے کا کام کرتے رہے شجات_حقیقی شجاعت 37 126 160 160 160 157 161 722 158 158,160 16,353 آنحضرت ہمیشہ سچ بولتے تھے ایک شخص کا آکر حضور سے پوچھنا کہ آپ رسول ہیں؟ آپ کے جواب پر اس کا اسلام قبول کر لینا ( کہ آپ نے کبھی جھوٹ نہیں بولا ) سزا سز ا عذاب نہیں بلکہ بنی نوع انسان کے لئے رحمت کا خزانہ ہے یہ تصور غلط ہے کہ سزا دینا ظلم ہے صرف اظہار ندامت کافی نہیں موقع کے مناسب حال سزا ذہانت کو تیز کرتی ہے سزا کی اہمیت اور یورپ میں ذہانت کے معیار کی ترقی کا راز ذہانت پیدا کرنے کے دو اہم ذریعے (۱) محبت (۲) سزا اگر قصور ہے تو اپنے آپ کو سزا کے لئے پیش کرو۔رحم اور احسان انفرادی معاملات میں ہوتا ہے تو می تنظیم میں نہیں ہندوستان میں سزا پر سفارش کی احمقانہ عادت ہمارے ہاں سزا پر سفارش اور چٹھیاں شروع ہو جاتی ہیں۔اس قسم کا تمسخر کسی زندہ قوم میں نہیں دیکھ سکتے ستی کی بری عادت قوم کو تباہ کر دیتی ہے