مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 758 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 758

احباب جماعت کا عہد وفاداری وفا کے تقاضے اور حضور کی نصائح فتنہ پرداز اور منافق سے تعلق رکھنا خدا تعالیٰ نے منع قرار دیا ہے تم میرے بہادر سپاہی کی طرح بنو۔ایسا سپاہی جو اپنی جان اپنا مال اپنی عزت اور اپنے خون کا ہر قطرہ احمدیت اور خلافت کے لئے قربان کر دے خلافت کی برکات خدمت خلق کو جاری رکھو اور اپنی نیک شہرت کو مدہم نہ ہونے دو جب بھی ملک اور قوم پر کوئی مصیبت آئے سب سے آگے خدمت کرنے والے خدام الاحمدیہ کو ہونا چاہئے