مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 746
طلباء اور مبلغین کے لئے خصوصی نصائح علماء کو کتابیں تصنیف کرنے کی طرف توجہ امراء کو وقف کی طرف توجہ کرنی چاہئے جماعت میں قومی خدمت کا جذ بہ قیامت تک قائم رہے جامعہ کے طلباء کو اپنے خیالات میں تنوع اختیار کرنا چاہئے جماعت میں اشاعت علوم کی روایت کو قائم رکھیں