مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 649
موت سے جو خلا پیدا ہوتا ہے اسے پورا کرنا نو جوانوں کا کام ہے قوموں کی ترقی کا دارو مدار نو جوانوں پر ہوتا ہے نو جوانوں کو غور وفکر اور بلند پروازی کی عادت ڈالنی چاہئے یچی تحریکوں کی مخالفت ہوتی ہی چلی آئی ہے تم میں سے ہر شخص کمان کے قابل ہو جائے