مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 543
543 کرلیں بلکہ ساری دنیا کے لوگوں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرلیں تاکہ وہ قرآن کریم سیکھیں اور اس پر عمل کریں۔خواہ کوئی ہندو ہے یا کوئی عیسائی یا کسی اور مذہب کا پیرو سب کو اسلام میں لانا ہمارا فرض ہے۔اگر وہ قرآن کریم کو ماننے لگ جائیں ، مخلوق کی خدمت میں لگ جائیں تو یہی دنیا جو جنم نظر آتی ہے اور لڑائیوں کی جگہ بنی ہوئی ہے امن کا گہوارہ بن جائے"۔فرموده ۲۹ جولائی ۱۹۴۹ء مطبوعہ الفضل ۱۲ اکتوبر ۱۹۶۰ء)