مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 323
323 سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ سے حضرت مصلح موعود کا خطاب انتخابات اور اجتماع کے موقعہ پر مقابلہ جات کیلئے راہنمائی ا انتخاب کے موقعہ پر کسی قسم کا پرو پیگنڈا د نہیں ہو نا چاہئے۔یہ اسلامی ہدایت ہے جو شخص اپنے لئے ووٹ مانگتا ہے یا کسی دوسرے کی رائے کو کسی دوسرے کے حق میں بدلنے کی کو شش کرتا ہے وہ قوم کا مجرم ہے مقابلہ مشاہدہ معائنہ کی اہمیت۔حواس خمسہ کو ترقی دینے کی ایک کوشش تمہارا حقیقی کام اخلاقی اور علمی رنگ میں ترقی کرتا ہے ننگے سر پھر نا اسلامی تہذیب کے خلاف ہے ( تقریر سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ ۱۸ اکتوبر ۱۹۴۲ء)