مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 223
223 ہر قوم اور ہر جماعت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے خیالات کو احسن طریق سے دنیا میں پھیلائے ہماری جماعت کے ہر فرد کو دوسروں کے اعتراضات اور ان کے جواب کا بخوبی علم ہونا چاہیئے تاکہ وہ علی وجہ البصیرت ایمان پر قائم ہوں مذاہب دنیا میں امن پیدا کرنے کے لئے آتے ہیں اعتقادات کی بنیاد د لائل اور شواہد پر ہونی چاہیئے جماعت کے افراد کو دوسرے کے دلائل سے آگاہ ر کھیں اپنے آدمیوں کو شیر کی طرح دلیر بناؤ ( خطبه جمعه فرموده یکم نومبر ۱۹۴۰ء )۔۔